رانا ابوبکر
تکنیکی ناظم
- شمولیت
- مارچ 24، 2011
- پیغامات
- 2,075
- ری ایکشن اسکور
- 3,042
- پوائنٹ
- 432
شکریہ
حضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ امام المرسلین نبی کریمﷺنے فرمایا:جو شخص لوگوں کا شکریہ ادا نہیں کرتا وہ اللہ کا بھی شکر گزار نہیں ہوتا۔(ابوداؤد:4811،جامع ترمذی:1954)
(راناابوبکر)