• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شہيد کون؟

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
شہيد کون؟

الحمد للہ:
جب نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم سے دريافت كيا كہ:

ايك شخص بہادى اور شجاعت كے ليے لڑائى كرتا ہے، اور ايك شخص حميت كےليے اور ايك رياء و دكھلاوے كے ليے لڑتا ہے تو ان ميں سے في سبيل اللہ كون ہے؟

تو رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے فرمايا:

" جس نے اللہ تعالى كا كلمہ بلند كرنے كے ليے لڑائى كى وہ في سبيل اللہ ہے"
صحيح بخارى ( 1 / 40 ) صحيح مسلم ( 3 / 151 ).
اور اس بنا پر شہيد اسے شمار كيا جائےگا جو اعلاء كلمۃ اللہ كے ليے لڑتا ہوا قتل ہوا ہو.
اللہ تعالى ہى توفيق بخشنے والا ہے، اور اللہ تعالى ہمارے نبى محمد صلى اللہ عليہ وسلم اور ان كى آل اور ان كے صحابہ كرام پر اپنى رحمتيں نازل فرمائے.
ديكھيں: فتاوى اللجنۃ الدئمۃ للبحوث العلميۃ والافتاء ( 12 / 23 ).
 
شمولیت
اگست 30، 2012
پیغامات
348
ری ایکشن اسکور
970
پوائنٹ
91
اس کے علاوہ باقی مقامات جہاں پرمرنے والوں کو نبیﷺ نے ہی شہید قرار دیا ہےان کا بھی ذکر فرما دیں۔
قرآن میں جہاد کی فرضیت کے جو جو احکام اترے ہیں ان کا ذکر فرما دیں۔
جزاک اللہ۔
تاکہ احباب جان سکیں کہ شہید کون ہوتا ہے اور جہاد کیا ہوتا ہے۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
11115598_791455567589381_7494730955584117645_n.jpg

آگ سے جل کر مرنے والا شہید ہے:


(فرمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم)

--------------------------------------------------

(سنن أبي داود : 3111 ، ، صحيح ابن حبان : 3189 ، 3190 ، ،صحيح الجامع : 3739)
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
11141164_791465927588345_5127412876311626440_n.jpg


ملبے میں دب کر مرنے والا شہید ہے :

(فرمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم)

------------------------------------------------

(سنن أبي داود : 3111 ، ، صحيح ابن حبان : 3189 ، 3190 ، ، صحيح الجامع : 3739)
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
اس کے علاوہ باقی مقامات جہاں پرمرنے والوں کو نبیﷺ نے ہی شہید قرار دیا ہےان کا بھی ذکر فرما دیں۔
قرآن میں جہاد کی فرضیت کے جو جو احکام اترے ہیں ان کا ذکر فرما دیں۔
جزاک اللہ۔
تاکہ احباب جان سکیں کہ شہید کون ہوتا ہے اور جہاد کیا ہوتا ہے۔

http://forum.mohaddis.com/threads/شہید-کے-اقسام.26929/
 
Top