محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,800
- پوائنٹ
- 1,069
شہید !! یہ لفظ شہید ہے کوئی آسکر ایوارڈ نہیں -------
یہ لفظ شہید ہے کوئی آسکر ایوارڈ نہیں کہ ہر فاحشہ ، فنکار ، گلوکار ، یا گلوکارہ کو سونب دیا جائے !
یہ لفظ شہید ہے کسی آکسفورڈ یا ہاورڈ کی اعزازی ڈگری نہیں کہ ہر طرح کے سربراہ مملکت یا سکالرز یا سیاسی انسانی حقوق کے چیمپینز کے حوالے کردی جائے !
یہ لفظ شہید ہے نوبل پرائز نہیں کہ اٹیم بم ، بم ، بجلی ، گیس ، موٹرگاڑی ، چاند گاڑی وغیرہ ایجاد کرنے والے کسی سائنسدان کے حوالے کردیا جائے !
یہ لفظ شہید ہے انسانی حقوق کا کوئی تمغہ نہیں کہ مدر ٹریسا ، لیڈی ڈیانا یا نیلسن منڈیلا کے سینوں پر آویزاں کردیا جائے !
یہ لفظ شہید ہے اعلی فوجی اعزاز نہیں جس کا مستحق قادیانی بھی ٹہرے ، رافضی بھی ہو اور یارسول اللہ کے نعرے لگانے والا بھی !
یہ لفظ شہید ہے جمہوری خدمات کا معاوضہ نہیں جس کے پلڑے میں بے نظیر بھی شہیدہ ہو ، بھٹو بھی شہید!! مسلم لیگ کے بھی شہید اور پیپلز پارٹی کے بھی شہید !!
ہمارے اور تمہارے شہدا کے درمیان فرق کیا ہے ؟ اس کا سبق تو بہت پہلے ہمیں اللہ کے رسول دے چکے غزوہ احد کے میدان میں جب دشمن کے جواب میں پکار کر کہا
ہمارے اور تمہارے مقتولین کا معاملہ ایک جیسا نہیں ہمارے شہید زندہ ہیں اور جنت میں پھل دیئے جارے ہیں اور تمہارے مقتول جہنم میں !!
رب کعبہ کی قسم ہمارا یقین ہے کہ ہمارے شہدا زندہ ہیں اور جنت میں کھا پی رہے ہیں اور تمہارے جہنم میں! یہ صرف ایک لفظ نہیں ہے بلکہ ایک عقیدہ ہے ایک ایمان ہے ،اسی ایک بات پر تو جھگڑا ہے ۔ کون شہید ہوگا تثلیث کا حواری کہ اللہ کا پجاری ! ہمارے شہید زندہ ہیں اور تمہارے جہنم میں ..
Last edited: