محمد فیض الابرار
سینئر رکن
- شمولیت
- جنوری 25، 2012
- پیغامات
- 3,039
- ری ایکشن اسکور
- 1,234
- پوائنٹ
- 402
شیخ رحمہ اللہ سے میں نے 28 جزء کی تفسیر ایسر التفاسیر سے مسجد نبوی میں پڑھی تھی
واقعی متواضع اور منکسر المزاج
ان کے صاحبزادے ڈاکٹر عبدالرحمن الجزائری سے میں نے اصول دعوت اور تاریخ دعوت کے مضامین پڑھے تھے
جس طرح انہوں نے اصول دعوت پڑھایا میں نے زندگی میں کبھی کسی استاد سے اس طرح نہیں پڑھا
اصول دعوت کا پہلا حصہ تھا مختصر تعارف کے بعد کہنے لگے میں آپ لوگوں سے اصول دعوت پر بات چیت کرنے آیا ہوں پڑھانے نہیں آیا ہوں کچھ سیکھوں گا اور کچھ سکھاوں گا اس کے بعد کہنے لگے میں میں غیر مسلم ہوں مجھے آپ لوگوں نے اسلام میں داخل کرنا ہے پھر اس کے بعد ہر حصہ میں چار چار لڑکوں کا گروپ ان سے عقلی و نقلی دلائل پر مناقشہ کرتا جو کچھ میں نے اصول دعوت پر ان سے سیکھا زندگی میں کوئی کتاب نہیں سکھا سکی
پھر کبھی سہی کہ ہم ان کو اسلام میں کیسے داخل کر سکے یہ ایک دل چسپ قصہ ہے
علی کل حال انا للہ و انا الیہ راجعون