• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیخ ارشاد الحق اثری حفظه الله.

شمولیت
ستمبر 06، 2017
پیغامات
96
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
65
علامه البانی صاحب رحمه الله, ارشاد الحق اثری صاحب کے متعلق کهتے هیں:
"فتعقبه "محققه الفاضل" بقوله:
"قلت اسماعیل بن عبدالله هذا من طبقه التابعین واما من ضعفه الدارقطنی فهو اسماعیل بن عبدالله ابوشیخ کما ذکره المولف فی الضعفاء...."
(الاحادیث الضعیفه ج ۱۴ ص ۷۲۹ تحت حدیث ۶۸۱۹.)
اور یه جو عبارت شیخ البانی رحمه الله نے ذکر کی هے وه العلل المتناهیه لابن الجوزی ج ۱ ص ۳۴۳, ح ۵۶۳ پر موجود هے. اور شیخ البانی نے یه عبارت بهی لابن الجوزی کی کتاب هی سے نقل کی هے.
اور پهر اس سے بهی زیاده واضح الفاظ کے ساتھ علامه البانی صاحب نے کها:
"الاستاذ ارشاد الحق الاثری فی تعلیقه..."
(ایضا ج ۱۴ ص ۹۱۳, ح ۶۸۹۰.)
اور ایک جگه ج ۱۳ ص ۱۰۶۳ ح ۶۴۷۲. پر کهتے هیں "الاخ الفاضل الاستاذ ارشاد الحق اثری.."
.
الله هم کو زیاده سے زیاده شیخ ارشاد الحق اثری صاحب سے استفاد کرنے کی توفیق دیں.
هم کو خوشی هے که شیخ ارشاد الحق اثری جیسے, جن کے متعلق علامه البانی رحمه الله بهی توثیقی کلامه کھتے هیں, شیخ همارے استاذوں میں سے هیں اور هم کو ان سے استفاد کرنے کا موقع ملا هے الله شیخ کو صحت تندروستی اور انکے علم میں عمل میں مال وجان میں برکت دیں.
آمین.
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
جزاک اللہ خیرا بھائی اس عبارت کو تلاش کر رہا تھا میں بھی کافی دنوں سے!
 
Top