• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ و جھودہ فی الحدیث و علومہ دکتور عبدالرحمن بن عبدالجبار فریوائی

شمولیت
اپریل 05، 2020
پیغامات
95
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
45
الحمدللہ آگیا وہ شاہکار جس کا انتظار تھا ۔امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ جیسے عظیم محدث و مجدد کی علوم حدیث پر بحوث کا عظیم انسائیکلوپیڈیا پاکستان میں پہلی بار شائع کیا جا چکا ہے ۔الحمدللہ

طلبہ علوم نبوت کے لیے خصوصی ڈسکاؤنٹ
۔۔۔۔۔۔۔
شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ و جھودہ فی الحدیث و علومہ
دستیاب ہے۔

صفحات: 2628
جلدیں 4
زبان عربی
مضبوط مجلد شامو
کریم کلر 68 گرام
رعایتی قیمت
8400
خریدنے کے لیے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
*شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی تحقیق حدیث اور علوم حدیث پر منتشر بحوث کو احسن ترتیب کے ساتھ جمع کر دیا گیا ہے۔ اس عظیم حدیثی موسوعہ کی پاکستان میں پہلی بار طباعت*

شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ و جھودہ فی الحدیث و علومہ


تالیف

دکتور عبدالرحمن بن عبدالجبار فریوائی حفظہ اللہ


IMG-20231230-WA0000.jpg




*پہلی جلد*
امام ابن تیمیہ کے حالات اور امام ابن تیمیہ کی
علوم حدیث کی بحوث پر مشتمل ہے نیز مختلف فنون کی کتب پر امام ابن تیمیہ کی آراء جمع کی گئی ہیں ۔

*دوسری جلد تا چوتھی جلد*

ان تین جلدوں میں 1032احادیث و آثار کو فقہی ترتیب کے ساتھ نقل کرنے کے بعد امام ابن تیمیہ کی ان پر صحت و ضعف اور علل کی محدثانہ بحوث جمع کی گئی ہیں ۔
تاکہ محققین امام ابن تیمیہ کی صحت و ضعف کی آراء سے مستفید ہو سکیں ۔
نیز فاضل مرتب نے ہر حدیث پر حاشیہ میں خود بھی علمی تحقیق کی ہے ۔
کتاب کے منہج پر مشتمل چند صفحات کے سکین بھی شامل کر دیے گئے ہیں۔

کتاب کی اہمیت کو پیش نظر رکھتے ہوئے شیخ ابن بشیر الحسینوی حفظہ اللہ نے راقم سے بات کی اور دکتور فریوائی حفظہ اللہ سے اس کی طباعت کی اجازت طلب کرنے کا کہا اور راقم نے دکتور حفظہ اللہ سے رابطہ کیا اور عرض کی کہ اس کی مجھے اجازت عنایت فرمائیں تاکہ اسے دار ابن بشیر پاکستان سے شائع کیا جا سکے اور دکتور حفظہ اللہ نے شفقت فرماتے ہوئے راقم کو بخوشی اجازت عنایت فرمائی، الحمدللہ

لہٰذا اس کی طباعت کا انتظام کیا گیا ہے، تاکہ پاکستان کے طلبہ حدیث بھی اس سے استفادہ کریں ۔

✍ ابـͧــⷡــⷽــو حسـᷡــⷽــᷤــⷽــⷩــن مᷡیـⷽــͥــⷨـــاں سعیͩــⷷــⷷــⷶــᷤــد
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top