سلطان ملک
رکن
- شمولیت
- اگست 27، 2013
- پیغامات
- 81
- ری ایکشن اسکور
- 14
- پوائنٹ
- 57
- اکثر اہل بدعت امام ابن تیمیہ کی طرف ایک قول منسوب کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ امام ابن تیمیہ رحمۃ اللہ علیہ فتاویٰ میں کہتے ہیں کے انہوں نے وہ حدیث جو حضرت آدم الصلاۃ والسلام نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو وسیلہ لیا یہ حدیث صحیح حدیث کی تشریح ہے ۔(مجموع الفتاوی ابن تیمیہ جلد 2 صفحہ150)
- برائے مہربانی کوئی بھائی اس قول کی ذرا وضاحت کریں کی حقیقت کیا ہے ۔