• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیخ الاسلام کے قول کی وضاحت درکار ہے

قاضی786

رکن
شمولیت
فروری 06، 2014
پیغامات
146
ری ایکشن اسکور
70
پوائنٹ
75
السلام علیکم

شیخ الاسلام ابن تیمیہ فرماتے ہیں

و اما الثالث فمن يجتمع له الأمران بأن يؤتى من الكشف
والتأثيرالكونى ما يؤيد به الكشف والتأثير الشرعى وهو علم الدين والعمل به والأمر به ويؤتى من علم الدين والعمل به ما يستعمل به الكشف والتأثير الكونى بحيث تقع الخوارق الكونية تابعة للاوامر الدينية أو ان تخرق له العادة فى الأمور الدينية بحيث ينال من العلوم الدينية ومن العمل بها ومن الأمر بها ومن طاعة الخلق فيها وما لم ينله غيره فى مطرد العادة فهذه أعظم الكرامات والمعجزات وهو حال نبينا محمد وأبى بكر الصديق وعمر و كل المسلمين

(مجموع الفتاوی، ج 11، ص 324-325)

اس میں شیخ الاسلام کی فرما رہے ہیں؟ اس کا ترجمہ و وضاحت کر دیں

شکریہ
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791

::::::::::::::::::::::::
یہ عبارت اہل علم کےلئے ہے ،اس لئے اس کے ترجمہ کی ضرورت نہیں ،کیونکہ اگر ترجمہ کر دیا جائے تب بھی غیر عالم اس کو نہیں سمجھ سکتا ۔
آپ کے آئی ڈی نیم میں 786 سے کیا مراد ہے ؟؟
 
شمولیت
ستمبر 13، 2014
پیغامات
393
ری ایکشن اسکور
277
پوائنٹ
71
اسی قسم کی ایک عبارت عقیدہ واسطیہ میں بھی ہے جہاں تک مجھے یاد ہے کرامات کے بیان میں
سمجھ یہی آتی ہے کہ جو یا ساریۃ الجبل والی روایت ہے اس کو بعض محققین حسن اور بعض ضعیف کہتے ہیں اس قسم کی امور کی طرف اشارہ ہے
 
قاضی786

رکن
شمولیت
فروری 06، 2014
پیغامات
146
ری ایکشن اسکور
70
پوائنٹ
75
برادر علم پھیلانے سے ہی پھیلتا ہے
ایک وقت ہر انسان کی زندگی میں ہوتا ہے جب وہ علم نہیں رکھتا
سوال پوچھتا ہے
جواب ملتا ہے
اور علم کا سفر جاری و ساری رہتا ہے
اگر یہ کہہ دیا جائے کہ جناب! یہ صرف اہل علم کے لیے ہے- تو پھر ہم تو ساری زندگی جاہل ہی رہ جائیں
ہم تو چھوڑ، اہل علم بھی کبھی اھل علم نہ بن سکیں
اسی وجہ سے سوال پوچھا تھا کہ
اگر کسی کو علم ہو، تو ترجمہ و وضاحت کر دے

شکریہ
 
Top