- شمولیت
- اپریل 14، 2011
- پیغامات
- 8,771
- ری ایکشن اسکور
- 8,496
- پوائنٹ
- 964
سعودی ٹائم کے مطابق کوئی 9 بجے کے قریب سوشل میڈیا پر یہ خبریں آنا شروع ہوئی ہیں کہ جامعہ سراج العلوم جھنڈا نگر کے شیخ الحدیث مولانا عبد الحنان فیضی رحمہ اللہ وفات پاگئے ہیں ۔
@سرفراز فیضی صاحب نے بھی کچھ دیر پہلے اس پر ایک سٹیٹس لگایا ہے :
’جماعت کے بزرگ عالم دین، استاذ الاساتذہ مولانا عبدالحنّان فیضی انتقال فرماگئے.
انا للہ وانا الیہ راجعون.
امّت اور جماعت کا بڑا نقصان ہے.
اللہ شیخ کو جنّت الفردوس عطا فرمائے.
آپ کی خطاؤں کا نیکی سے بدل دے. نیکیوں کا صلہ بڑھا چڑھا کر دے.
اہل خانہ کو صبر کی توفیق عطا فرمائے. اور قوم کو ان کا نعم البدل عنایت فرمائے۔‘
اسی پوسٹ کے نیچے استفسار کرنے سے معلوم ہوا کہ مولانا رحمہ اللہ کے مختصر حالات زندگی مولانا اسحاق بھٹی رحمہ اللہ کی چمنستان حدیث (ص 556 تا 560 ) میں موجود ہیں ۔ بھٹی صاحب نے مولانا کی تاریخ ولادت رمضان المبارک 1353ھ ( صاحب تحفۃ الأحوذی کا سال وفات ) بمطابق دسمبر 1934ء ذکر کی ہے ۔ اس حساب سے ان کی عمر شمسی اعتبار سے تقریبا 82 سال جبکہ قمری حساب سے تقریبا 85 سال بنتی ہے ۔

Last edited: