• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیخ الکذابین کا جھوٹ ۔ میں نے 32 سال مغرب کے وضو سے فجر پڑھی !!!

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,588
پوائنٹ
791
شیخ محمد ناصر الدین الالبانیؒ اپنی کتاب "صفۃ صلاۃ النبی " میں لکھتے ہیں :
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قال الشيخ الألباني رحمه الله في كتابه صفة صلاة النبي صلى الله عليه و سلم، الطبعة الرابعة عشر (١٤٠٨-١٩٨٧)، الصفحة ۱۲۰:
و (ما كان صلى الله عليه و سلم يصلي الليل كله) (١) إلا نادراً، ...
(١) مسلم و أبو داود. قلت (أي الشيخ الألباني): و لهذا الحديث و غيره يكره إحياء الليل كله دائماً أو غالباً، لأنه خلاف سنته صلى الله عليه و سلم، و لو كان إحياء كل الليل أفضل لما فاته صلى الله عليه و سلم. و خير الهدي هدي محمد ۔۔۔
ترجمہ :

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی بھی ساری رات جاگ کر نماز میں نہیں گزاری،، (سوائے ایک آدھ موقع کے )مسلم وابوداود

علامہ الالبانی فرماتے ہیں :اس حدیث اور دیگر دلائل کے پیش نظر ،ہمیشہ یا اکثرساری رات جاگ کر عبادت کرنا مکروہ ہے
کیونکہ یہ سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف ہے
اور اگر ساری رات بیدار رہ کر عبادت کوئی فضیلت و اہمیت کا کام ہوتا تو پیارے نبی ﷺ کیوں چھوڑتے،
جبکہ ان کا ہر طریقہ ہی بہترین و اعلی ہے ،،
 
Top