• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیخ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کی اپنی ویب سائٹ ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،

ناصر رانا

رکن مکتبہ محدث
شمولیت
مئی 09، 2011
پیغامات
1,171
ری ایکشن اسکور
5,454
پوائنٹ
306
اسلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ

شیخ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کی اپنی ویب سائٹ مورخہ ۲۵،اگست،۲۰۱۱ کو افتتاح ھو چکا ہے،،الحمدللہ
اور اب ان شااللہ وقتا فوقتا اپڈیٹ ھوتی رہے گی،،

[LINK=http://www.zubairalizai.com/index.php]
ویب سائٹ کا لنک
[/LINK]​
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
ماشاءاللہ بہت خوب۔۔۔!!! آخر کار شیخ زبیر حفظہ اللہ بھی اس طرف متوجہ ہو گئے، الحمدللہ۔ ان کے ایک فرزند اس بارے میں کافی فعال تھے، شاید انہی کی کاوش ہو۔ ویسے تھیم دیکھ کر تو لگتا ہے کہ اپنے شیخ رفیق طاھر بھائی جان کا ہی ہاتھ ہے۔
میری بدقسمتی اور نالائقی کہ شیخ حفظہ اللہ کا یہ ڈومین نیم میں نے ہی خریدا اور تین سال تک اپ ڈیٹ بھی کیا، لیکن کوئی ان پٹ نہ مل سکنے کی وجہ سے سائٹ تیار نہیں کر پایا۔
جس نے بھی یہ محنت کی ہے، اللہ تعالیٰ ان کو دنیا و آخرت میں جزائے خیر عطا فرمائیں۔ آمین۔
کاش کہ اسی بہانے الحدیث حضرو ہی کی انٹرنیٹ پر یونیکوڈ میں آمد ہو جائے۔۔۔۔۔!!
 
B

Barakah

مہمان
ماشا ء اللہ ۔۔ شیخ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کی اپنی ویب سائٹ دیکھ ک خوشی ہوئی ۔۔ لیکن سکرپٹ دین خالص اور دعوت دین ویبسائٹ والا ہے جسکی وجہ سے مجھے مزا تھوڑا کم آیا ۔۔
 
جی بلکل شاکر بھائی شیخ رفیق طاھر بھائی کی ہی کاوش ہے
کل ان سے بات ھو رہی تھی تو انہوں نے بتایا کہ ان شا اللہ اس پر جو کتابیں اپلوڈ ہوں گی وہ بلکل نیو ورژن لوڈ کریں گے
جیسے نورالعنین میں بھی کچھ اضافہ کیا ہے تو وہ اس طرح کی کتابیں کو اضافہ کے ساتھ اپلوڈ کریں گے اس ویب پر،،،
بس اللہ تعالی دوستوں کو اجر عظیم سے نوازیں،،آمین
اور حاسدین کے حسد سے بچائیں،آمین
 
ناصر رانا

رکن مکتبہ محدث
شمولیت
مئی 09، 2011
پیغامات
1,171
ری ایکشن اسکور
5,454
پوائنٹ
306
ماشا ء اللہ ۔۔ شیخ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کی اپنی ویب سائٹ دیکھ ک خوشی ہوئی ۔۔ لیکن سکرپٹ دین خالص اور دعوت دین ویبسائٹ والا ہے جسکی وجہ سے مجھے مزا تھوڑا کم آیا ۔۔
جی بھائی میں بھی یہی سوچ رھا تھا کہ تھوڑا چینج ہونا چاہیے،،،
 
رفیق طاھر

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 04، 2011
پیغامات
790
ری ایکشن اسکور
3,982
پوائنٹ
323
لیکن شاکر بھائی جب ہم نے ڈومین کے لیے اپلائی کیا تو یہ ڈومین بالکل فارغ پڑی تھی , اگر آپ نے یہ ڈومین خرید رکھی تھی تو پھر یہ فارغ کیسے ہوگئی ؟؟؟؟
إن شاء اللہ الحدیث اور انکے مقالات علمیہ اور فتاوى علمیہ سب یونیکوڈ میں لانے کا سوچ رہے ہیں إن شاء اللہ
لیکن
دھیرے دھیرے
آپ تو جانتے ہی ہیں کہ ہمارے یہ بزرگ اتنی جلدی نہیں مانتے
ابتسامہ
 
رفیق طاھر

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 04، 2011
پیغامات
790
ری ایکشن اسکور
3,982
پوائنٹ
323
ماشا ء اللہ ۔۔ شیخ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کی اپنی ویب سائٹ دیکھ ک خوشی ہوئی ۔۔ لیکن سکرپٹ دین خالص اور دعوت دین ویبسائٹ والا ہے جسکی وجہ سے مجھے مزا تھوڑا کم آیا ۔۔
جی بھائی میں بھی یہی سوچ رھا تھا کہ تھوڑا چینج ہونا چاہیے،،،
مشورہ تو بہت خوب ہے اور ہے بھی بالکل مفت اور لائق عمل بھی ہے
مگر
مصیبت یہ ہے کہ یہ سکرپٹ ہمارے ایک شاگرد بشیر العنیسہ نے اپنی شب زفاف کے موقع پر ہمیں تحفۃ تیار کرکے دی ہم نے اسے کوئی اہمیت نہ دی پہر اسے مکتبہ گولڈ والوں نے خرید لیا اور خوب استعمال کیا تو ہمیں اسکی اہمیت کا اندازہ ہوا اور ہم نے بھی ۲۰۰۹ سے تقریبا اسے ا ستعمال کرنا شروع کیا اور بہت بہتر نتائج برآمد ہوئے تو ہم اب اپنے زیر انتظام تمام تر سائیٹوں مثلا مکتبہ قدوسیہ , الاعتصام , رد شیعیت , رد غامدیت , رد قادریت , رد باطل , دین خالص , دعوت دین , دار الاسلاف , اور دیگر سائیٹوں میں استعمال کر رہے ہیں
اب مشورہ تو آپکا بھی اچھا ہے کہ کوئی تبدیلی ہونی چاہیے
لیکن
ہمیں کوئی اور سکرپٹ کوئی ھبہ کرے تو پھر ہے ناں .........!!!
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
لیکن شاکر بھائی جب ہم نے ڈومین کے لیے اپلائی کیا تو یہ ڈومین بالکل فارغ پڑی تھی , اگر آپ نے یہ ڈومین خرید رکھی تھی تو پھر یہ فارغ کیسے ہوگئی ؟؟؟؟
جی رفیق بھائی جان، میں تین سال تک تو ری نیو کرواتا رہا۔ پھر کوئی ریسپانس نہ ملنے پر آخر کار ری نیو کروانا چھوڑ دی۔ غالباً اس بات کو بھی اب ڈیڑھ دو سال کا عرصہ ہو چکا ہے۔ ڈومین غالباً ایکسپائر ہونے کے بعد کچھ عرصہ ڈی ٹینشن ہو جاتی ہے اور پھر دوبارہ سے پبلک کے لئے دستیاب ہو جاتی ہے۔ واللہ اعلم!
 
Top