کفایت اللہ
عام رکن
- شمولیت
- مارچ 14، 2011
- پیغامات
- 5,001
- ری ایکشن اسکور
- 9,806
- پوائنٹ
- 773
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ممبئی کے معروف ادارہ آئی ، آئی ، سی (اسلامک انفارمیش سینٹر ) سے وابسطہ متعدداہل علم اس فورم پر موجود ہیں ، اس ادارہ سے سب سے پہلے جس فاضل عالم نے محدث فورم کی رکنیت اختارکی ہے وہ شیخ سرفراز ہی ہیں ، ان دنوں راقم السطور ممبئی سے باہر کام کررہا تھا لیکن بعض ترجیحات کی بناپر اب ممبئی کے اسی ادارہ میں آگیا ہوں، یہاں آنے کے بعد میں نے یہاں کے اہل علم سے فورم پر آنے کی درخواست کہ اورالحمدللہ اب ہمارے اسٹاف کے کئی اہل علم فورم پر آچکے ہیں ۔
شیخ سرافراز فیضی تو پہلے ہی رجسٹر ہوگئے تھےمگرفعال نہیں تھے ہم نے شیخ سے فعال ہونے کی گذارش کی ہے اب ان شاء اللہ شیخ فورم پر آتے رہیں گے۔
شیخ سرفراز نے متعد مدارس و جامعات میں تعلیم حاصل کی ہے جس کی فہرست درج ذیل ہے:
شیخ محترم کی بعض مصرفیات۔
امید ہے کہ شیخ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا ان شاء اللہ۔
بارک للہ فیکم۔

- کھیرواڑی ہائی اسکول ، باندرہ ، ممبئی۔
- مدرسہ شمس العلوم ، سمرا ، سدھارتھ نگر، یو،پی۔
- دار الکتاب والسنہ ، غرباء اہل حدیث ، کلیان بلڈنگ ممبئی۔
- جامعہ رحمانیہ ،کاندیولی ، ممبئی۔
- جامعہ سراج العلوم، کنڈو بوڑیہار، بلرام پور یو، پی۔
- جامعہ اسلامیہ نور باغ کوسہ ممبئی۔
- جامعہ اسلامیہ دریا باد ، سنت کبیر نگر، یو،پی۔
- جامعہ اسلامیہ فیض عام م، یو، پی ، مئوناتھ بھنجن ، یو،پی۔
شیخ محترم کی بعض مصرفیات۔
- امیر مقامی جمعیت اہل حدیث ، بہرام نگر ،باندرہ، ممبئ۔
- رکن مجلس ادارت مجلہ ماہنامہ دی فری لانسر، ممبئ۔
- رکن مجلس ادارت ماہنامہ مجلہ اہل السنہ ممبئی۔
- باحث و مناظر آئی ،آئی، سی، (اسلامک انفارمیشن سینٹر) ممبئی ۔ انڈیا۔