رانا اویس سلفی
مشہور رکن
- شمولیت
- نومبر 08، 2011
- پیغامات
- 387
- ری ایکشن اسکور
- 1,609
- پوائنٹ
- 109
﷽
شیخ عبدالقادر جیلانی نے حنفی مسلک کو مرجیہ میں شمار کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شیخ عبدالقادر جیلانی نے حنفی مسلک کو مرجیہ میں شمار کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مرجیہ کی وجہ تسمیہ یہ ہے کہ اس فرقہ کے خیال میں لاالہ الا اللہ محمد رسول اللہ صلی علیہ وسلم کا قائل خواہ کتنے ہی گناہ کرے مگر وہ دوزخ میں نہیں جائےگا۔ ایمان قول کا نام ہے۔ عمل کا نہیں۔ اعمال احکام ہیں۔ ایمان صرف قول ہے۔ لوگوں کے ایمانوں میں باہمی کمی بیشی نہیں ہوتی ۔ پس عام آدمیوں کا ایمان انبیاؑ کا ایمان اور ملائکہ کا ایمان ایک برابر ہے اس میں نہ کوئی زیادہ ہے نہ کوئی کم۔ اظہار ایمان کے ساتھ انشأاللہ نہیں کہنا چاہئے جو شخص زبان سے ضروریات دین کا اقرار کرے اور عمل نا کرے تب بھی وہ مومن ہے۔ (غنیۃ الطالبین ص173)مرجئہ کی تعریف