• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیخ عبد المحسن العباد کی شیخ ربیع بین ہادی کو نصیحت!

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
اسلام علیکم
مجھے ہمیشہ سے لگتا تھا کہ شیخ ربیع علماء و طلباء کی تبدیع کرنے میں بہت جلد بازی کرتے ہیں، اور انہیں کے اقوال کو بنیاد بنا کر گمراہ کن سلفی پبلیکیشنز والے رائی کا پہاڑ بنا کر آج تک کتنے ہی علماء کو اہل سنت والجماعت سے نکال چکے ہیں۔ لیکن شیخ ربیع کے اس طریقے کے متعلق کبھی کسی عالم کو کلام کرتے نہیں دیکھا اس لیے خاموش ہی رہا۔ لیکن آج شیخ عبد المحسن کا بیان مل گیا تو فورا شئیر کر دیا۔
https://www.youtube.com/watch?v=zgSMm_Gz0AA
 
Top