کفایت اللہ
عام رکن
- شمولیت
- مارچ 14، 2011
- پیغامات
- 5,001
- ری ایکشن اسکور
- 9,806
- پوائنٹ
- 773
اسلامک ریسرچ انفارمیشن سنیٹر ، ممبئی ، کے کئی علماء اس فورم پرموجود ہیں ، بلکہ اسی سینٹر میں بحیثیت باحث ومناظراپنی خدمات انجام دینے والے شیخ سرفرازفیضی حفظہ اللہ ،ہمارے اس فورم کے ناظمین میں سے بھی ہیں، اللہ انہیں یہاں بھی علمی خدمات انجام دینے کی توفیق دے ۔ آمین ۔
آج میں اسی سنیٹرسے وابستہ ایک اورعلمی شخصیت شیخ جاوید رحمانی حفظہ اللہ کا تعارف پیش کرنے کی سعادت حاصل کررہاہوں۔
شیخ نے پہلے درج ذیل اداروں سے تعلیم حاصل کی:
اس کے بعد اسلامک ریسرچ انفارمیشن سنیٹر ، ممبئی میں کچھ عرصہ تک دعوت وتبلیغ کی خدمات انجام دیں، پھراللہ رب العالمین کے فضل وکرم سے مدینہ طیبہ سے اعلی تعلیم کے حصول کے لئے آپ کی منظوری آگئی اوراب آپ مدینہ طیبہ میں جامعہ اسلامیہ میں زیرتعلیم ہیں ۔
ان دنوں آپ چھٹیوں پر ہیں اورزیادہ تر وقت سینٹر ہی میں گذارتے ہیں ، ہم نے آپ کے سامنے محدث فورم کا تعارف کروایا اوراس کی رکنیت اختیارکرنے کی دعوت دی جسے آپ نے بخوشی قبول کیا اوراس حلقہ علم میں شمولیت اختیارکرلی، جزاہ اللہ خیرا۔
آپ نے ابھی صرف ایک ہی پوسٹ ارسال کی ہے ، لیکن توقع ہے کہ ہمیں ان سے مستقبل میں بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا،ان شاء اللہ۔

- دار الکتاب والسنہ ، غرباء اہل حدیث ، کلیان بلڈنگ ممبئی۔
- جامعہ رحمانیہ ،کاندیولی ، ممبئی۔