طارق بن زیاد
مشہور رکن
- شمولیت
- اگست 04، 2011
- پیغامات
- 324
- ری ایکشن اسکور
- 1,719
- پوائنٹ
- 139
السلام علیکم محترمین۔
مجھے یہ سوال کہاں کرنا چاہئے تھا پتہ نہیں اسلئے یہاں کردیا اگر کچھ غلط کردیا ہوتو گستاخی معاف۔
مجھے شیخ محمدی کے بارے میں جاننا ہے جو افغنستان کے ایک قبیلہ سے تعلق رکھتے ہیں یا افغانستان کا کوئی ایک قبیلہ ہے میں وثوق سے نہیں کہہ سکتا۔
اگرکوئی حضرات جانتے ہوں تو میری اس معاملے میں راہنمائی کریں میں آپ کا ممنون و مشکور رہونگا ان شاءاللہ