• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیخ وصی اللہ عباس سے دو انٹرویو

سرفراز فیضی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 22، 2011
پیغامات
1,091
ری ایکشن اسکور
3,807
پوائنٹ
376
اتوار ایک ستمبر کو فضیلۃ الشیخ وصی اللہ عباس مدنی( پروفیسر ام القری یونیورسٹی ، مدرس حرم مکی ) ایک پروگرام کے سلسلہ میں ممبئی آئے ہوئے تھے ۔ ہم نے ان کی آمد کو غنیمت سمجھ کر ان سے انٹرویو کےلیے وقت مانگا اور وہ راضی ہوگئے ۔ شیخ کے پاس دیڑھ گھنٹے کا وقت تھا۔ جس میں دو انٹرویو لیے گئے ۔
پہلا انٹر ویو میں نے لیا جس میں میں نے شیخ کے خاندانی پس منظر ، تعلیمی سفر ، طالب علمی کی زندگی اور آپ کے اساتذہ کے بارے میں سوالات کیے جس کا جواب شیخ نے بڑی دلچسپی سے دیا۔ میرے پاس سوالوں کی لمبی فہرست تھی لیکن میرا وقت ختم ہوچکا تھا۔
دوسرا انٹرویو شیخ کفایت اللہ نے لیا ۔ شیخ کفایت نے علوم حدیث کے متعلق بعض مختلف فیہ مسائل کے بارے میں شیخ کی رائے دریافت کی ۔ مثلا حسن لغیرہ کی حجیت کے شرائط ، متقدمین اور متاخرین کے اصولوں میں تفریق ، کتب علوم حدیث کے ثبوت کی تحقیق ضرورت وغیرہ ۔
انٹرویو خوبصورت سیٹ ، تین فل ایچ ڈی کیمروں میں شوٹ کیا گیا ہے ۔ دونوں انٹرویوایڈیٹنگ کے مرحلہ سے گذر کر بہت جلد nasiha.tv پر لانچ کیے جائیں گے ۔
 
قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
679
ری ایکشن اسکور
743
پوائنٹ
301
اتوار ایک ستمبر کو فضیلۃ الشیخ وصی اللہ عباس مدنی( پروفیسر ام القری یونیورسٹی ، مدرس حرم مکی ) ایک پروگرام کے سلسلہ میں ممبئی آئے ہوئے تھے ۔ ہم نے ان کی آمد کو غنیمت سمجھ کر ان سے انٹرویو کےلیے وقت مانگا اور وہ راضی ہوگئے ۔ شیخ کے پاس دیڑھ گھنٹے کا وقت تھا۔ جس میں دو انٹرویو لیے گئے ۔
پہلا انٹر ویو میں نے لیا جس میں میں نے شیخ کے خاندانی پس منظر ، تعلیمی سفر ، طالب علمی کی زندگی اور آپ کے اساتذہ کے بارے میں سوالات کیے جس کا جواب شیخ نے بڑی دلچسپی سے دیا۔ میرے پاس سوالوں کی لمبی فہرست تھی لیکن میرا وقت ختم ہوچکا تھا۔
اس انٹرویو کو فورم پر ضرور شءیر کریں۔
سرفراز بھاءی آپ سے پوچھنا تھا کہ آپ شیخ مقصود الحسن فیضی کے بیٹے تو نہیں ہیں۔
 
سرفراز فیضی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 22، 2011
پیغامات
1,091
ری ایکشن اسکور
3,807
پوائنٹ
376
Top