اخت ولید
سینئر رکن
- شمولیت
- اگست 26، 2013
- پیغامات
- 1,792
- ری ایکشن اسکور
- 1,297
- پوائنٹ
- 326
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بچے گھر کا چین اور سکون ہوتے ہیں۔دنیا میں آنا والا بچہ اپنے ارد گرد موجود افراد کو کسی نہ کسی رشتے سے ضرور منسلک کردیتا ہے۔۔والدین،دادی،نانی،پھپھو،ضالہ،ماموں،چچا۔۔بچے کے گرد اتنے ڈھیر سارے پیارے پیارے رشتوں کی موجودگی میں بچے کی تکلیف کسی سے برداشت نہیں ہوتی۔۔خصوصا والدہ تو اسے روتا دیکھ نہیں پاتی۔۔ہر ایک کی یہی کوشش ہوتی ہے کہ بچہ جلد از جلد پرسکون ہو جائے۔۔مگر کیسے؟؟السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اسی کا جواب دینے کی ایک کوشش اس دھاگے میں کی جارہی ہے۔فی الحال سب سے پہلے ڈاکٹر سعدیہ نجیب کے ایک مضمون کی تلخیص اور اقتباسات سلسلہ وار شامل کیے جارہے ہیں۔