ابو عبداللہ خلیل
رکن
- شمولیت
- فروری 06، 2020
- پیغامات
- 3
- ری ایکشن اسکور
- 1
- پوائنٹ
- 33
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلامُ علیکم ورحمة الله وبركاته
میں شیر مارکیٹ میں انویسٹمینٹ کے اصول و ضوابط پر مکمل راہنمائی چاہتا ہوں کہ وہ کونسے اصول و ضوابط ہیں
کونسے شیرز کی خرید و فروخت کی جا سکتی ہے
ایکویٹی، فیوچر اینڈ اپشنس
شیر خریدنے سے پہلے کمپنی کو کن اصولوں کی روشنی میں جانچنا چاہیے.
کیا ایکویٹی میں خریدا ہوا شیر جو اپکی ہولڈنگ میں اچکا ہے کیا اسی دن بیچ سکتے ہیں.
اس سلسلہ میں کوئی کتاب فتویٰ جسمیں مکمل معلومات ہوں شیر کریں.
بارک اللہ فیک و جزاک اللہ خیرا