• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیعوں کے عقائد و افعال اور ان کا شرعی حکم کیا ہے؟

گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
شیعوں کے عقائد و افعال اور ان کا شرعی حکم کیا ہے؟

حضرت نبی اکرم ﷺ نے جو عقائد ،اعمال و اخلاق تعلیم فرمائے ہیں ان کو اختیار کرنے والے حضرات اہل سنت کہلاتے ہیں، اولاً صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم نے ان کو اختیار کیا پھر اس کے بعد دوسروں نے اس کی پیروی کی ۔مذہب شیعہ کا بانی ابن سبا (یہودی ) تھا ، اس نے انتہائی تلبیس سے اس کا پرچار کیا، اپنے آپ کو مسلمان ظاہر کرکے مسلمانوں میں گھسا اور اعتقادی وعملی بد دینی پھیلائی
شیعوں کی کتاب اصول میں لکھا ہے کہ حضورﷺ کے تین صحابہ اسلام پر باقی رہے تھے اور بقیہ سب مرتد ہوگئے تھے (نعوذ باللہ) نیز قرآن کریم کو یہ لوگ محرف مانتے ہیں "فصل الخطاب " میں تصریح ہے،ان کا عقیدہ ہے کہ جو قرآن اللہ تعالیٰ نے نازل فرمایا تھا اس کو لے کر امام مہدی غار میں روپوش ہوگئے ، اس کے بعد جو قرآن کریم کے نام سے موجود ہے وہ بیاض عثمانی (حضرت عثمانِ غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی نوٹ بک )ہے۔ نیز حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا پر زنا کی تہمت لگانا ان لوگوں میں عام طور پر واضح ہے ، ان کے بنیادی مسلک میں ہے ۔جہاں تک ہوسکے اہل سنت والجماعت کو اذیت پہنچاؤ،نجاست میں ملوث کرو، نجاست کھلاؤ پلاؤ،ان کی نمازیں خراب کردو وغیرہ وغیرہ ۔
یہ شیعہ اسلام سے بالکل خارج ہیں ،ان کا نکاح کسی بھی سنی مرد و عورت سے جائز نہیں ،یہ مرجائیں تو ان کے جنازہ کی نماز بھی نہیں ،ایسے شخص کو امام بنانا بھی اپنی نماز کو برباد کرنا ہے۔
ان کے مذہب میں تقیہ ایسی چیز ہے کہ جب چاہیں اپنے آپ کو کافر کہہ دیں ،جب چاہیں مسلمان ،اپنے آپ کو شیطان بھی کہہ سکتے ہیں اور ایسے ہی صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کو بھی شیطان سے تعبیر کرتے ہیں جن کے ایمان پر حضرت نبی اکرم ﷺ نے پورا اطمینان ظاہر فرمایا ،ایسے لوگوں کا ذبیحہ بھی درست نہیں ۔(فتاویٰ محمودیہ۲۳/۲)
 

اعتصام

مشہور رکن
شمولیت
فروری 09، 2012
پیغامات
483
ری ایکشن اسکور
725
پوائنٹ
130
شیعوں کے عقائد و افعال اور ان کا شرعی حکم کیا ہے؟


۔مذہب شیعہ کا بانی ابن سبا (یہودی ) تھا ، اس نے انتہائی تلبیس سے اس کا پرچار کیا، اپنے آپ کو مسلمان ظاہر کرکے مسلمانوں میں گھسا اور اعتقادی وعملی بد دینی پھیلائی


شیعوں کی کتاب اصول میں لکھا ہے کہ حضورﷺ کے تین صحابہ اسلام پر باقی رہے تھے اور بقیہ سب مرتد ہوگئے تھے (نعوذ باللہ)



نیز قرآن کریم کو یہ لوگ محرف مانتے ہیں "فصل الخطاب " میں تصریح ہے،ان کا عقیدہ ہے کہ جو قرآن اللہ تعالیٰ نے نازل فرمایا تھا اس کو لے کر امام مہدی غار میں روپوش ہوگئے ، اس کے بعد جو قرآن کریم کے نام سے موجود ہے وہ بیاض عثمانی (حضرت عثمانِ غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی نوٹ بک )ہے۔


نیز حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا پر زنا کی تہمت لگانا ان لوگوں میں عام طور پر واضح ہے ،

ان کے بنیادی مسلک میں ہے ۔جہاں تک ہوسکے اہل سنت والجماعت کو اذیت پہنچاؤ،نجاست میں ملوث کرو، نجاست کھلاؤ پلاؤ،ان کی نمازیں خراب کردو وغیرہ وغیرہ ۔



یہ شیعہ اسلام سے بالکل خارج ہیں ،ان کا نکاح کسی بھی سنی مرد و عورت سے جائز نہیں ،یہ مرجائیں تو ان کے جنازہ کی نماز بھی نہیں ،ایسے شخص کو امام بنانا بھی اپنی نماز کو برباد کرنا ہے۔

میرے بھائی! آپکے ان رنگین موضوعات میں سے فی الحال ایک کو معیں کرو تاکہ بہتر طریقہ سے بحث کر سکیں۔۔۔۔

یکی بعد دیگری بحث کریں گے یہاں تک کے گمراہ کو ھدایت مل جائے۔۔۔۔ ان شاء اللہ العلی العظیم۔۔۔۔
 
Top