شانف بیگ
رکن
- شمولیت
- مئی 28، 2016
- پیغامات
- 202
- ری ایکشن اسکور
- 58
- پوائنٹ
- 70
السلام علیکم
مجھے کچھ کتابیں چاہیے شیعوں کے متعلق جیسے -----
شیعوں کی تاریخ پر (جو ابھی تک کی سب سے مستند کتاب ہو)
شیعوں کے عقائد پر (جس میں ان کی ہی کتابوں کے حوالے ہو)
شیعوں کے صحابہ رضی اللہ عنہما پر لگاے گیے ہر جھوٹے الزام کے رد میں
تاریخ کربلا (یہ کتاب میرے لیے بہت ضروری ہیں اس لیے سب سے مستند کتاب ہی چاہیے)
جزاکم اللہ خیرا
محترم شیخ @اسحاق سلفی صاحب
محترم بھائی @مظاہر امیر صاحب