• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیعہ روافض: پیشاب اور پیخانہ بیچنا جائز ہے !!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,823
پوائنٹ
1,069
شیعہ روافض: پیشاب اور پیخانہ بیچنا جائز ہے
شیعہ رافضی السیستانی لکھتا ہے:
پاک ارواث (یعنی سبیلین سے جو چیز خارج ہوتی ہے پیشاب اور پیخانہ) ان کا بیچنا جائز ہے اگر اس میں حلال طریقے سے فائدہ ہے
شیعہ کتاب: منھاج الصالحین / جلد2/ صفحہ 6
----------

سبحان اللہ : اللہ جسے عزت دے اور جسے ذلت دے، یا اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ تو نے ہمیں اسلام جیسی نعمت عطا کی

لنک
1920066_1414835588765830_2092603151_n.jpg
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,102
پوائنٹ
1,155
ہم مسلمان تو اللہ کی حلال کردہ چیزیں کھاتے ہیں۔ الحمدللہ
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,767
ری ایکشن اسکور
8,515
پوائنٹ
964
جانوروں کا گوبر دھوپ میں رکھ کر جب سوکھ جاتا ہے تو ہمارے ہاں پنجابی میں اسے ’’ پاتھی ‘‘ کہا جاتا ہے ۔ ( اردو میں اس کو پتہ نہیں کیا کہتے ہیں ؟ )
پاتھیوں کی یہ خرید و فروخت دیہات کے اندر بلا تفریق مذاہب ہوتی رہتی ہے ۔ بلکہ پٹرول کی قیمتوں کی طرح اس کا بھاؤ بھی کبھی کبھی بہت بڑھ جاتا ہے ۔
اس میں بظاہر کوئی حرج محسوس نہیں ہوتا ۔ اور نہ ہی کسی عالم دین سے اس حوالے سے کوئی فتوی سنا ہے ۔ واللہ اعلم ۔
 
Top