• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیعہ روافض کفار پر اللہ کی لعنت کیوں

شمولیت
اپریل 27، 2020
پیغامات
514
ری ایکشن اسکور
167
پوائنٹ
77
شیعہ روافض کفار پر اللہ کی لعنت کیوں

بسم اللہ الرحمن الرحیم

((عن عائشة رضی اﷲ عنھا قالت قال رسول اللّٰہ ﷺ لاتسبوا أصحابی لعن اللّٰہ من سب اصحابی))


’حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : میرے صحابہ رضی اللہ عنہم کو برا نہ کہو، اللہ نے لعنت کی ہے اس شخص پر جس نے میرے صحابہ کو برا بھلا کہا‘‘۔

[رواہ الطبرانی فی الاوسط ورجالہ رجال علی بن سھل وھو ثقة بحوالة مجمع الزوائد، ج:۱۰، ص: ۲۱۔]

((وعن ابی سعید یعنی الخدری قال قال رسول اللّٰہ ﷺ من سب أحدا من اصحابی فعلیہ لعنة اللّٰہ))


’حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جس نے میرے صحابہ میں سے کسی ایک کو بھی گالی دی تو اس پر اللہ کی لعنت ہے‘‘۔

[رواہ الطبرانی فی الاوسط وفیہ ضعفاء وقد وثقوابحوالة مجمع الزوائد،ج: ۱۰، ص: ۲۱۔]

((عن ابی سعید قال قال رسول اللّٰہ ﷺ ثم لاتسبوا أصحابی فوالذی نفسی بیدہ لو أن احدکم انفق مثل احد ذھبا مابلغ مد أحدھم ولا نصیفہ))

’’حضرت ابو سعید فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ میرے صحابہ کو گالیاں مت دو پس اس ذات کی قسم جس کے قبضے میں میری جان ہے اگر تم میں سے کوئی احد پہاڑ کے برابر بھی سونا خرچ کر دے تو وہ ان میں سے کسی ایک کے مد یا ان کے نصف کو بھی نہیں پہنچ سکتا‘‘۔

[صحیح البخاری، ج: ۱۲، ص ۵۔ صحیح مسلم، ج: ۱۲، ص: ۳۶۹۔ ابو داود، ج: ۱۲ ص: ۲۶۴۔]

((عن ابن عباسؓقال قال رسول اللّٰہ ﷺ من سب اصحابی لعنہ اللّٰہ والملائکة والناس اجمعون))


’حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جس نے میرے صحابہ رضی اللہ عنہم کو گالی دی اس پر اللہ کی لعنت اور فرشتوں کی لعنت اور تمام انسانوں کی لعنت ہے‘‘۔

[رواہ الطبرانی وفیہ عبد اللّٰہ بن خراش بحوالة مجمع الزوائد، ج: ۱۰، ص:۲۱۔]

((عن عویم ابن ساعدة ان رسول اللّٰہ ﷺ قال ان اللّٰہ تبارک وتعالیٰ اختارنی واختار لی اصحابا فجعل لی منھم وزراء وانصاراواصھارافمن سبھم فعلیھم لعنة اللّٰہ والملائکة والناس اجمعین ولایقبل اللّٰہ منہ صرف ولاعدل))


’عویم ابن ساعدہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا : اللہ تعالیٰ نے مجھے منتخب فرمایا اور میرے لئے رفقاء اور ساتھی بھی منتخب فرمائے اور پھر ان رفقاء میں سے کچھ کو میرا وزیر ، کچھ کو میرا مددگار اور کچھ کو میرا رشتہ دار بنایا پس جس شخص نے ان کو بُرا کہا اس پر اللہ کی لعنت ، فرشتوں کی لعنت اور تمام لوگوں کی لعنت اور اللہ تعالیٰ نہ تو اس کی توبہ قبول کرے گا اور نہ اس کا فدیہ یا یہ کہ نہ نفل اس کا مقبول ہوگا نہ فرض‘‘۔

[المستدرک علی الصحیحین للحاکم، ج: ۱۵، ص: ۳۶۲، رقم: ۶۷۳۲ ھذا حدیث صحیح الاسناد ولم یخرجاہ۔]
 
Top