• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیعہ سیکشن میں نیا اضافہ

شمولیت
اپریل 04، 2011
پیغامات
54
ری ایکشن اسکور
322
پوائنٹ
0
Shia Ka Aqeda Tehreef-e-Quran By Moulana Manzoor Nomani
Sunni Moqaf (Which was presented in front of Supreme Court)
Tehqeeq Syed O Sadat By Mehmood Ahmed Abbasi
Khilafat-e- Mauvia o Yazaeed By Mehmood Ahmed Abbasi
Tehqeeq-e-mazeed By Mehmood Ahmed Abbasi
Tohfa tul Akhyar (Shia se 100 Sawalat) By Moulana Meher Muhammad
Tohfa-e-Imamia By Moulana Meher Mohammad

http://www.muhammadilibrary.co​m/shia.html
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
السلام و علیکم و رحمت اللہ
محمود احمد عباسی جیسے افراد کی کتابیں بھی محدث فورم کا حصہ ہیں۔ تعجب ہے
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
یہ کتابیں اگرچہ محدث فورم کا براہ راست حصہ تو نہیں ہیں۔ پھر بھی اگر اس تعلق سے مزید معلومات فراہم کر سکیں تو مشکور رہوں گا۔ یہ محمود احمد عباسی کون ہیں؟
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
یہاں تک مجہے یاد پڑتا ہے,محمود احمد عپاسی حقیقت خلافت و ملوکیت کے مصنف ہیں۔
یہ کتاب سید مودودی کی کتاب خلافت وملوکیت کے جواب میں لکھی گئ۔

مذید معلومات کا انتظار رھے گا۔
 

ابو مریم

مبتدی
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 22، 2011
پیغامات
74
ری ایکشن اسکور
495
پوائنٹ
22
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
یہ کتابیں اگرچہ محدث فورم کا براہ راست حصہ تو نہیں ہیں۔ پھر بھی اگر اس تعلق سے مزید معلومات فراہم کر سکیں تو مشکور رہوں گا۔ یہ محمود احمد عباسی کون ہیں؟
محمود عباسی نے خلافت معاویہ ویزید اور تحقیق مزید بہ سلسلہ خلافت معاویہ ویزید کے نام سے کربلا وغیرہ کے حوادث پر دو کتابیں لکھی ہیں. مولانا رئیس ندوی رحمہ اللہ نے ان کے رد میں تنقید سدید بخدمت محبان یزید کے نام سے ایک کتاب لکھی تھی جو ابھی تک شائع نہیں ہوئی ، اس کا مسودہ ہمارے پاس انڈیا سے آیا ہے. اس کا جائزہ لینے اور مشاورت کے بعد اس کی اشاعت کا پروگرام ہے. ان شاء اللہ
 
Top