• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیعہ عورتوں پر سورۃ یوسف کی تلاوت منع ہے !!! معاذ اللہ

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,823
پوائنٹ
1,069
شیعہ عورتوں پر سورۃ یوسف کی تلاوت منع ہے !!! معاذ اللہ


------------------
امیر المؤمنیں علیہ السلام نے فرمایا اپنی عورتوں کو سورۃ یوسف کی تعلیم نہ دیا کرو اور نہ ہی وہ اس کی تلاوت کریں کیونکہ اس میں فتنہ ہے اور انہیں سورۃ النور کی تعلیم دو کیونکہ اس میں نصیحتیں ہیں۔
شیعہ کتاب: الکافی / جلد 5 / الصفحہ 312
------------------
جبکہ اللہ عزوجل کا فرمان ان شیعہ رافضہ کے پرعکس ہے اور اللہ عزوجل نے یوسف علیہ السلام کے قصے کو اچھا قصہ فرمایا ہے:

نَحْنُ نَقُصُّ عَلَيْكَ أَحْسَنَ الْقَصَصِ بِمَا أَوْحَيْنَا إِلَيْكَ هَٰذَا الْقُرْآنَ وَإِن كُنتَ مِن قَبْلِهِ لَمِنَ الْغَافِلِينَ (12:3 سورة يوسف)


(اے پیغمبر) ہم اس قرآن کے ذریعے سے جو ہم نے تمہاری طرف بھیجا ہے تمہیں ایک نہایت اچھا قصہ سناتے ہیں اور تم اس سے پہلے بےخبر تھے-


وَقُرْآنًا فَرَقْنَاهُ لِتَقْرَأَهُ عَلَى النَّاسِ عَلَىٰ مُكْثٍ وَنَزَّلْنَاهُ تَنزِيلًا (سورة الإسراء 17:106)
اور ہم نے قرآن کو جزو جزو کرکے نازل کیا ہے تاکہ تم لوگوں کو ٹھیر ٹھیر کر پڑھ کر سناؤ اور ہم نے اس کو آہستہ آہستہ اُتارا ہے-
 
Top