• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیعہ کا عقیدہ توحید و امامت۔۔

ابو تراب

مبتدی
شمولیت
مارچ 29، 2011
پیغامات
102
ری ایکشن اسکور
537
پوائنٹ
0
السلام علیکم،

عقیدہ توحید
انبیاء پر جب آفتیں آئیں تو انھوں نے رب علی کو پکارا،مصائب میں حضرت علی علیہ السلام کو پکارنا سنت انبیاء ہے(نعوذباللہ)۔(جلال العیون از باقر مجلسی)

قرآن نے جس کو رب کہا وہ حضرت علی علیہ السلام ہیں(نعوذباللہ)۔(جلال العیون از باقر مجلسی)

حضرت علی علیہ السلام کے پاس غیب کی کنجیاں ہیں،وہ یوم حساب،پل صراط،میدان حشر کے مالک اور جنت۔۔(نعوذباللہ)۔(جلال العیون از باقر مجلسی)

حضرت علی علیہ السلام جنت و جہنم تقسیم کنے والے ہیں،جس کو چاہیں جنت دے دیں،جس کو چاھیں جہنم میں ڈال دیں (نعوذباللہ)۔(علل الشرائع)

 

ابو تراب

مبتدی
شمولیت
مارچ 29، 2011
پیغامات
102
ری ایکشن اسکور
537
پوائنٹ
0
عقیدہ امامت
اللہ نے حضرت علی کو ہرنبی کے ساتھ باطنی طور پر اور رسول صلی اللہ علیہ والیہ وسلم کے ساتھ ظاہری طور پر بھیجا۔(الارشادالعلویہ)


آئمہ انبیاءعلیہ السلام سے زیادہ علم رکھتے ہیں(بحارالانوار)


مرتبہ امامت مثل مرتبہ نبوت کے ہیں۔(حیات القلوب)


آئمہ سے محبت کفر کے ساتھ بھی نفع دیتی ہے۔(الانوار الولایہ)

 

ابو تراب

مبتدی
شمولیت
مارچ 29، 2011
پیغامات
102
ری ایکشن اسکور
537
پوائنٹ
0
حضورصلی اللہ علیہ والیہ وسلم سمیت تمام انبیاء نظام عدل قائم کرنے میں ناکام رہے،اب یہ کام بارہواں امام۔۔(مختارات من احادیث وخطابات)


شیعہ کا عقیدہ امامت قرآن میں تحریف کے بغیر ثاب نہیں ہوتا(تفسیر مقبول حسین دہلوی)


اماموں کا درجہ انبیاء سے بالاتر ہے۔(چودہ ستارے)


دنیا میں بارہوں امام کے آنے تک ہم سنیوں کو مسلمان کہیں گے تا کہ ان کے ساتھ اچھی۔۔۔(حیات القلوب)

 

ابو تراب

مبتدی
شمولیت
مارچ 29، 2011
پیغامات
102
ری ایکشن اسکور
537
پوائنٹ
0
امام کے سامنے کائنات کا ہر ذرہ تابع ہوتا ہے اور ان مرتبہ و مقم تک کوئی نبی مرسل۔۔(الحکومت الاسلامیہ)


بارہواں امام انبیاء سے بہتر ہے(نعوذباللہ)۔(چودہ ستارے)

 
Top