• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

صبح سویرے گر م پانی میں لیموں اور شہد ملا کر پینے کے انسانی صحت پر اہم اثرات :

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
صبح سویرے گر م پانی میں لیموں اور شہد ملا کر پینے کے انسانی صحت پر اہم اثرات :

934820_619265251506269_8774845747270117791_n.jpg

لیموں پانی کے فوائد کے متعلق تو آپ نے بہت سنا ہوگا لیکن اگر آپ پانی کو نیم گرم کرلیں، اس میں آدھا لیموں نچوڑ لیں اور تھوڑا سا شہد بھی ڈال لیں اور اس مشروب کو صبح نہار منہ پئیں تو اس کے فوائد کا شمار ممکن نہیں۔

چند اہم فوائد جو آپ کو اس مشروب سے حاصل ہوں گے درج ذیل ہیں۔

1 ۔لیموں اور شہد میں پائے جانے والے الیکٹرولائٹ، پوٹاشیم، کیلشیم اور میگنیزیم جسم کو تروتازہ کرتے ہیں اور پانی کی کمی فوراً پوری ہوجائے گی۔

2 ۔جوڑوں اور پٹھوں کا درد غائب ہوجائے گا۔

3 ۔نظام انہظام بہتر ہوجائے گا۔

4 ۔جسم میں خامروں کی بہتات ہوجاتی ہے۔

5 ۔جگر کی صفائی ہوجائے گی۔

6 ۔گلے کے انفیکشن اور سوزش سے نجات مل جاتی ہے۔

7 ۔آنتیں صاف ہوجاتی ہیں۔

8 ۔جسم میں بیماری سے بچانے والے اینٹی آکسیڈنٹ پیدا ہوتے ہیں۔

9 ۔عصبی نظام مضبوط ہوتا ہے اور ڈپریشن اور ذہنی دباﺅ سے نجات ملتی ہے۔

10 ۔خون کی شریانوں کی صفائی ہوتی ہے۔

11 ۔بلڈ پریشر نارمل ہوجاتا ہے۔

12 ۔یہ مشروب جسم میں PH کا لیول بڑھاتا ہے جس سے بیماریوں کی روک تھام ہوتی ہے۔

13 ۔وٹامن سی کی مدد سے جلد صاف اور صحتمند ہوجاتی ہے۔

14 ۔یورک ایسڈ تحلیل ہوجاتا ہے جس کی وجہ سے جوڑوں کے درد سے نجات ملتی ہے۔

15 ۔یہ حاملہ ماﺅں کیلئے بہت ہی مفید ہے، یہ ماں کو وائرس اور فلو سے بچاتا ہے اور بچے کی ہڈیاں اور عصبی نظام خصوصاً دماغ کو مضبوط بناتا ہے۔

16 ۔سینے کی جلن ختم ہوجاتی ہے۔

17 ۔گردے اور پینکریاز کی پتھری تحلیل ہوجاتی ہے۔

18 ۔لیموں کا پیکٹن فائبر وزن کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔

19 ۔دانت کے درد اور مسوڑھوں کے مسائل کا خاتمہ ہوتا ہے۔

20۔لیموں کی الکلی خصوصیات کینسر کے خطرات کو کم کردیتی ہیں۔
 

محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,553
پوائنٹ
304
جزاک الله -

ایک کتاب ہے "طب نبوی صل الله علیہ و آ له وسلم"- اس میں شہد کے فوائد کے بیان میں اس نسخے کا ذکر ہے- اس میں بھی تقریبآ یہی فوائد بیان کے گئے جو یہاں آپ نے بیان کیے ہیں -
 
Top