• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

صبح وشام کے اذکار PDF

شمولیت
اپریل 23، 2022
پیغامات
19
ری ایکشن اسکور
5
پوائنٹ
12
صبح وشام کے اذکار..PDF

صبح وشام کے اذکار مسلمان کے لئے ایک قلعہ کی حیثیت رکھتے ہیں۔ ہمارےنبى محمد ﷺ نے ان کی تعلیم فرمائی ،یہ اذکار دکھ، درد، مصائب، جادو، جنات، پریشانی، بیماری،آفات نیز بہت سی برائیوں سے بچاتے ہیں۔ صبح وشام ان کا لازمی اہتمام کرنا چاہئے۔

اللہ تعالی کا فرمان ہے:
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اذْكُرُوا اللَّهَ ذِكْرًا كَثِيرًا * وَسَبِّحُوهُ بُكْرَةً وَأَصِيلًا. [سورة الأحزاب: 41-42]
اے ایمان والو! اللہ تعالیٰ کا ذکر بہت زیاده کرو ، اور صبح وشام اس کی پاکیزگی بیان کرو۔
نیز سورت ق میں اللہ تعالی نے فرمایا:
وَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ قَبْلَ طُلُوعِ الشَّمْسِ وَقَبْلَ الْغُرُوبِ. [سورة ق: 39]
پس یہ جو کچھ کہتے ہیں آپ اس پر صبر کریں اور اپنے رب کی تسبیح تعریف کے ساتھ بیان کریں سورج نکلنے سے پہلے بھی اور سورج، غروب ہونے سے پہلے بھی۔

شیخ ابو الفوزان کفایت اللہ سنابلی مدنی کی تحقیق کی روشنی میں صبح وشام کے اذکار کا PDF عربی، رومن اور ہندی زبان میں

عربی pdf ڈاؤنلوڈ کرنے کی لنک

ہندی pdf ڈاؤنلوڈ کرنے کی لنک

رومن pdf ڈاؤنلوڈ کرنے کی لنک
 
Top