• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

صحابہ اکرام کی حیات درخشندہ اور نقوش تابندہ

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
١٠ اور ١١ اپریل کو مرکزی جمیعت اہل حدیث ہند کے کے زیر اہتمام ایک بین الاقوامی کانفرنس عظمت صحابہ کے عنوان سے منعقد ہوئی

تھی جس سے الشیخ سعود الشریم نے بھی خطاب کیا تھا۔

مذکورہ کانفرنس میں صحابہ اکرام رضوان اللہ اجمعین اور امھات المومینین کی سیرت مبارکہ کے مختلف پہلوں پر پر مغز مقالہ جات مختلف

علمائے اکرام ،دانش وروں اور سیرتنگاروں نے پیش کیے تھے۔

ان تمام مقالہ جات کو جو کہ تقریبا ٤٠ کے قریب ھیں مدون کر کے کتابی شکل میں پیش کیا گیا ھے۔

اس کا نام صحابہ اکرام کی حیات درحشندہ اور نقوش تابندہ رکھا گیا ھے

یہ کتاب ایک طرح سے صحابہ اکرام پر ایک انسایئکلو پیڈیا ھے جو کہ ان کی حیات مبارکہ کے بے شمار پہلوں کا احاطہ کیے ھوئے ھے

اس کتاب سعید کو محدث لائیبریری کی زینت ھونا چاھیے،
 
Top