• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

صحابہ کرام کا تعارف قرآن اور اہل بیت کےاقوال کی روشنی میں

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
کتاب کا نام
صحابہ کرام کا تعارف قرآن اور اہل بیت کےاقوال کی روشنی میں

مصنف کا نام
عبداللہ بن جوران

مترجم
عنایت اللہ وانی

نظرثانی
شیخ راشد سعد الراشد

ناشر
شعبہ نشر و اشاعت مرکز الدعوۃ والارشاد

[LINK=[URL]http://www.kitabosunnat.com/kutub-library/article/1-urdu-islami-kutub/1786-sihaba-kiram-ka-taruf-quran-aur-ahle-bait-ke-aqwaal-ki-roshni-me.html][/URL]
[/LINK]
تبصرہ

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد جس جماعت نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی دعوت کو دنیا کے کونے کونے تک پہنچایا وہ صحابہ کی جماعت ہے ۔اس جماعت کا امتحان اللہ عزوجل نے لیا اور اپنی خوشنودی سے نواز کر ان کی کامیابی کا اعلان فرما دیا۔صحابہ کرام رضی اللہ عنہ کے کردار کی عظمت ورفعت کا اقرار دشمنوں نے بھی کیا ۔لیکن اپنے آپ کو مسلمان کہلانے والا ایک گروہ ایسا بھی ہے جو آج بھی صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین پر سب وشتم کرتا ہے اور حب اہل بیت کی آڑ میں ان پر زبان طعن دراز کرتا ہے ۔زیر نظر کتاب میں صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کا مفصل تعارف کرایا گیا ہے ۔اس میں صحابہ رضی اللہ عنہم کے بارے میں قرآن احد اہل بیعت کی مدح سرائی کا بیان ہے جو فتنہ کے ظہور کا تذکرہ ہے،اس کے بعد مسلمانوں کے خلاف یہودی سازش کا ذکر ہے جس کے تحت صحابہ کو مجروح کرنے کی کوشش کی گئی ۔ آخر میں دشمنان صحابہ کے اعتراضات کا بھی مسکت علمی جواب دیا گیا ہے ۔اس حوالے سے یہ انتہائی مفید کتا ب ہے جس کے مطالعہ ہر محب صحابہ کو کرنا چاہیے تاکہ وہ امدائے صحابہ کی ہرزہ سرائیوں کا جواب دے سکے۔(ط ۔ا)
اس کتاب صحابہ کرام کا تعارف قرآن اور اہل بیت کے اقوال کی روشنی میں کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
 
Last edited:

marhaba

رکن
شمولیت
اکتوبر 24، 2011
پیغامات
99
ری ایکشن اسکور
274
پوائنٹ
68
صحابہ کرام کے بارے میں جاننے کے لئے اس کتاب کا بھی مطالعہ کیجئے جس کا ایک باب عظمت صحابہ کے عنوان سے ہے ۔۔۔ جزاکم اللہ خیرا ۔۔۔ اللہ علم نافع سے ہم سب کا بہرور کرئے آمین۔۔۔۔
عظمت اسلام یہ آن لائن مطالعہ کے لئے ہے ۔۔۔


اگر کسی کو ڈاؤنلوڈ کرکے پڑھنا ہے تو وہ اس لنک کے ذریعہ استفادہ کرسکتے ہیں ۔۔۔

عظمت اسلام
 
Top