محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,092
- پوائنٹ
- 1,155
صحابہ کرام کوبرا کہنے والے کو امام بنانا حرام ہے
بعض لوگ صحابہ کرام مثل امیر معاویہ ، عمر و بن عاص ، و ابو موسیٰ اشعری و مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہم کو برا کہتے ہیں ، ان کے پیچھے نماز بکراہت شدیدہ تحریمہ مکروہ ہے ک انہیں امام بنانا حرام ہے اور ان کےپیچھے نماز پڑھنی گناہ اور جتنی پڑھی ہوں سب کا پھیرنا واجب ہے ۔ ( احکام شریعت ج1 ص 91)