• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

صحابہ کے دور سے رہنمائی نہیں مل سکتی۔ مولانا طارق جمیل

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
صحابہ کے دور سے رہنمائی نہیں مل سکتی


تبلیغی جماعت کے رہنما طارق جمیل کہتے ہیں: ہم ہیں کچّے مسلمان ہمیں کہاں سے راستہ ملے گا؟ ہم کچّے مسلمان ہیں اس بنور سے نکلنے کے لیئے صحابہ کے دور سے ہمیں راستہ نہیں ملے گا۔ پیچھے جانا پرے گا بنی اسرائیل میں۔

( چند غلط تاویلات ص ۴۸)

یعنی صحابہ کے دور میں کوئی رہنمائی نہیں بلکہ بنی اسرائیل ان کے لیئے رہبر اور رہنما



پوری یہاں سے ڈونلوڈ کر لیں


۔
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
میری رائے میں چھترول انتھائی غیر مناسب لفظ ھے۔

انتظامیہ اگر اسے حذف کر کے کوئی متبادل دے تو میرے خیال

میں احسن ہوگا۔

(میں اپنی طرف سے کوئی متبادل نہیں دے رھا تاکہ صاحب تحریر

اعتراض نہ کریں اور مجھے قوی امید ھے کہ صاحب تحریر بھی اعتراض

نھیں کریں گے۔
 
Top