شاہد دہلوی
رکن
- شمولیت
- نومبر 24، 2012
- پیغامات
- 3
- ری ایکشن اسکور
- 1
- پوائنٹ
- 42
السلام علیکم ۔
صحتِ حدیث درکار ہے
حضرت اُم فضل فرماتی ہیں ایک روز میں نے دیکھا رسول اللہﷺ کی آنکھیں برس رہی تھیں۔ میں نے پوچھا : میرے ماں باپ قربان آپ کیوں گریہ فرما رہے ہیں؟ آپ نے فرمایا: میرے پاس جبرائیل آئے اور مجھے بتایا کہ میری اُمت میرے اس بیٹے کو قتل کرے گی ۔ جبرائیل اس جگہ کی سرخ مٹی بھی میرے پاس لائے جہاں انہیں قتل کیا جائے گا ۔

Last edited: