• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

صحیح ابن حبان اردو

baig

رکن
شمولیت
فروری 06، 2017
پیغامات
103
ری ایکشن اسکور
47
پوائنٹ
70
مظاہر امیر بھائی
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاك الله خيراً
 

baig

رکن
شمولیت
فروری 06، 2017
پیغامات
103
ری ایکشن اسکور
47
پوائنٹ
70
ان شاء اللہ تعالیٰ
 
شمولیت
جنوری 02، 2017
پیغامات
175
ری ایکشن اسکور
11
پوائنٹ
39
صحیح ابن حبان انصار السنتہ والی بھی اپلوڈ کر دیجیے کیونکہ اس کا ترجمہ اھلِ حدیث عالم نے کیا ھے کوئی بھائی انصار السنتہ والوں سے معلوم کرلے کہ یہ کتاب آپکے یہاں سے چھپی ھے کہ نھیں کیونکہ انصار السنتہ کی شائع کردہ مترجم سننِ دارمی کی جلدِ اول کے صفحہ نمبر 51 پر لکھا ھے کہ صحیح ابن حبان کا ترجمہ تخریج اور فوائد کا کام مکمل ہوکر کمپوزنگ اور پروف ریڈنگ کے آخری مراحل طے کر رھی ھے اور یہ بات اب سے تقریبا پانچ سال قبل کی ھے

اس لئے کوئی بھائی فون پر رابطہ کر لے تاکہ معلوم ہو سکے کہ یہ چھپی ھے یا نھیں

ھم ھندی تو فون بھی نھیں کرسکتے
 

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
154
پوائنٹ
116
تفسیر ابن کثیر ترجمہ مولانا جونا گڑھی تحقیق وتخریج حافظ عمران ایوب لاھوری کا سائز بھت ھی زیادہ بڑا ھے اسے چھوٹا کردیا جائے تو بڑی مھربانی ہوگی
یہ لے جناب کم سائز میں تفسیر ابن کثیر (تحقیق و تخریج حافظ عمران ایوب لاھوری حفظللہ) ۹۰ سے لے کر ۱۰۰ تک کا سائز ہوگیا ہے ۲۰۰ سے
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,581
پوائنٹ
384
ایک بات کہنا چاہتا ہوں کہ سلفی ترجمہ ہو تو ضروری نہیں کہ بہتر ہو گا۔ انصار السنہ نے جو سنن دارمی کا ترجمہ چھاپا ہے اس سے کئی زیادہ بہتر تو دوسرا ترجمہ ہے جو بریلوی یا دیوبندیوں کی طرف سے ہے۔ یہ میں اس لئے کہہ رہا ہوں کہ میں نے دونوں ترجموں کو لفظ بہ لفظ پڑھا ہے کیونکہ میں سنن دارمی کا ترجمہ کر رہا ہوں۔ سلفی ترجمہ میں ہر دوسری حدیث میں کوئی نہ کوئی غلطی نظر آتی ہے اور کئی حدیثوں کے ترجمے کی تو سمجھ ہی نہیں آتی کہ اس کا سر کہاں ہے اور پیر کہاں۔ اس میں حدیثوں کے کئی الفاظ وجملوں کے ترجمے بھی سرے سے غلط کیے گئے ہیں۔ اور کئی حدیثوں میں تو پوری پوری لائنیں حذف کی گئی ہیں۔
جبکہ دوسرا ترجمہ نہایت آسان اور سلیس اردو میں ہے اور اس کا ترجمہ بھی صحیح اور قابلِ سمجھ ہے۔
اس لئے دوسرے غیر سلفی ترجمہ کو یہاں فوقیت حاصل ہے۔
واللہ اعلم۔
 
شمولیت
جنوری 02، 2017
پیغامات
175
ری ایکشن اسکور
11
پوائنٹ
39
میرے پیارے بھائی مسندِ حمیدی مکتبہ رحمانیہ والی اپلوڈ کر دیجیے کیونکہ بریلویوں والی مترجم تو میرے پاس ھے
 
Top