• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

صحیح الالبانی= محمد ناصر الدین البانی رحمہ اللہ

شمولیت
اپریل 05، 2020
پیغامات
107
ری ایکشن اسکور
5
پوائنٹ
54
IMG-20230729-WA0013.jpg


IMG-20230729-WA0015.jpg


IMG-20230729-WA0014.jpg

صحیح الالبانی


امام محمد ناصر الدین البانی رحمہ اللہ

کی کتب کی اہمیت ہر کسی پر عیاں ہے۔لیکن ہر کسی کے پاس شیخ رحمہ اللہ کی ساری کتب کا ہونا نہایت مشکل ہے ۔

اور علم حدیث سے وابستہ طلبہ و علماء کے لیے ایک منفرد موسوعہ کی اشاعت پاکستان میں پہلی بار ڈیجیٹل پریس سے ہورہی ہے ۔

اس کتاب میں
محدث البانی رحمہ اللہ کی تمام کتب سے فقہی ترتیب پر 16014صحیح احادیث کو جمع کردیا گیا ہے ۔

کل صفحات 3300

3 ضخیم جلدیں
ستر گرام آئی کے کاغذ
نیٹ قیمت
7500
صرف تین دن تک

اڈوانس بکنگ جاری ہے ۔پھر کتاب پریس بھیج دیں گے ۔ان شاءاللہ

برائے رابطہ
03024056187
 
شمولیت
اپریل 05، 2020
پیغامات
107
ری ایکشن اسکور
5
پوائنٹ
54
لوگوں کی دور تدوین حدیث سے ہی ڈیمانڈ اور چوائس تھی کہ صحیح حدیث کا انسائیکلوپیڈیا مرتب کیا جائے


مجدِد دین ، محدث کبیر ، محق شہیر علامہ محمدناصرالدین البانی رحمہ اللہ 1914ء تا 1999ء کے بارے
فضیلة الشیخ مقبل بن ہادی الوادعی رحمہ اللہ المتوفی سن 1422ھ محدث دیار یمن فرماتے ہیں۔
”بلاشبہ شیخ ناصرالدین الالبانی رحمہ اللہ جن کو علم حدیث میں اس دور کا سب سے بڑا عالم مانا جاتا ہے انہوں نے زندگی کے پچاس برس سے بھی زائد اسی کام میں فناء کرد یے، لہذا ان کی ایسی احادیث کا تتبع کرنے والے کو ضرورت پڑے گی کہ وہ اتنا ہی وقت یا کچھ کم یا زیادہ اس پر لگائے! ۔ پس آج ہی طلاب العلم الحمدللہ بعض زیادات پر نکیر کرلیتے ہیں اور اگر شیخ حفظہ اللہ کی وفات ہوئی(اللہ تعالی سے دعاء ہے کہ وہ آپ کی عمر میں برکت دے) تو عنقریب آپ زیادہ تنقیدیں دیکھیں گے لیکن لوگ شیخ سے ہیبت میں رہتے ہیں۔ علم حدیث ہے تو اس میں شیخ ناصر الدین الالبانی رحمہ اللہ کی برابری کا کوئی نہيں“۔

”علامہ البانی رحمہ اللہ اپنے دور کے سب سے بڑے محدث تھے۔ طالب علموں کو قوی امید تھی کہ علامہ البانیؒ حدیث کا انسائیکلوپیڈیا لکھے گے لیکن علامہ البانیؒ کو ان کے علمی مشاغل نے کبھی اتنی مہلت نہ دی کہ وہ حدیث کا انسائیکلوپیڈیا تالیف کر سکیں۔ علامہ البانیؒ کے تلمذہ کو چاھیے تھا کہ علامہ البانیؒ کی کتب سے حدیث کا انسائیکلوپیڈیا مرتب کر دیتے لیکن وہ ایسا نہ کر سکے“۔

”محمد حسن عبدالحميد الشيخ حفظہ اللہ طالب علم ”كلية الشريعة والقانون“ مصر نے ”صحیح الالبانی“ < 16014 صحیح احادیث >کو جمع اور مرتيب کیا۔ محمد حسن عبدالحميد الشيخ نے اس کتاب کو فقہی اَبْواب پر مرتب کر کے وہ علمی کارنامہ سر انجام دیا جو بڑے بڑے شیخ القرآن و حدیث اور پروفیسر فیکلٹی آف حدیث نہیں سر انجام دے سکے۔ بڑا قابلِ قدر کام کیا ہے اور دین اسلام اور حدیث کی بہت بڑی خدمت کی ہے۔ جتنے ریڈر اس کتاب کا مطالعہ کرے گے یہ علامہ البانیؒ اور شیخ کے لیے صدقہ جاریہ ہو گا“۔
”کتاب کا نام ”صحیح الجامع الکامل الالبانی“ یا ”موسوعة صحیح الالبانی ہونا چاھئے تھا“۔
”اس کتاب کے پبلشر شیخ ابن بشیر الحسینوی حفظہ اللہ ہیں۔
آپ نے اپنی زندگی خدمتِ حدیث کے لیے وقف کی ہوئی ہے ۔ آپ نے بے سرو سامانی کے عالم میں ” صحیح الجامع الکامل“ ڈاکٹر محدث محمد عبداللہ العظمیؒ 19 والیم ، ”قرآن انسائیکلوپیڈیا“ 2جلدیں شائع کی ہیں اور بھی بہت سی کتب علوم حدیث پر طبع کی ہیں ۔ ”صحیح الالبانی“ بھی آپ شائع کر رہے ہیں ”تلخیص جامع الکامل“ اردو کے جملہ حقوق حاسدو کے حسد کی وجہ سے آپکو نہ مل سکے ورنہ کتاب کب کی طبع ہو چکی ہوتی۔ آج کل حسینوی صاحب ”مختصر صحیح الجامع الکامل“ دس ہزار احادیث <عربی 3 جلدیں> اور <اردو 6 جلدیں> کے اڈیشنز پریس کے لیے تیار کر رہے ہیں۔ میں ”صحیح الالبانی“ کی طباعت کے لئے حسینوی حفظہ اللہ کو مبارک باد پیش کرتا ہوں آپ ایک عظیم کتاب چھاپ رہے ہیں“۔
”دنیا میں بہت سے لوگ لاکھوں کروڑوں روپے اورجائِدادیں چھوڑ کر مٹی میں مل گئے لیکن انھوں نے دین اسلام اور خدمت قرآن و حدیث کے لیے ایک روپیہ بھی خرچ نہیں کیا“۔

کاش ”صحیح الالبانی“ کا اردو ترجمہ ہوجائے۔

ڈاؤنلوڈ لنک
 
شمولیت
اپریل 05، 2020
پیغامات
107
ری ایکشن اسکور
5
پوائنٹ
54
_20230801_175704.jpg


1۔ موسوعة الألباني في الصحیحة۔د۔حمزہ احمد الزین= 6 مجلداً تعداد صحیح احادیث=27649=صفحات 3536 ۔Pdf
2۔ موسوعة الألباني في العقيدة= 9 مجلداً-الصفحات: 4534۔ Pdf
3۔ جامع تراث العلامة الألباني في العقيدة=اجزء9 الصفحات: 4902۔Pdf
4۔ جامع تراث العلامة الألباني في الفقه (18) مجلداً-Pdf
5۔ جامع تراث العلامة الألباني في المنهج والأحداث الكبرى (12) مجلداً- Pdf
6۔ جامع تراث العلامة الألباني في المنهج والأحداث الكبرى - ج 3 (العمل السياسي - العمل الجماعي) Pdf
7۔ أساس الباني في تراث الألباني فقه الألباني بين السؤال والجواب۔Pdf
8۔ الدرر الغوالي من كلام العلامة محمد ناصر الدين الألباني مقتطفات من كلام الألباني۔Pdf
9۔ محمد ناصر الدين الألباني: مواقف وطرائف وعبر من حياة العلامة الألباني يرويها بنفسه رحمه الله۔Pdf
 
شمولیت
اپریل 05، 2020
پیغامات
107
ری ایکشن اسکور
5
پوائنٹ
54
صحیح الالبانی کی پاکستان میں اشاعت ہو چکی ہے


امام محمد ناصر الدین البانی رحمہ اللہ کی کتب کی اہمیت ہر کسی پر عیاں ہے۔لیکن ہر کسی کے پاس شیخ رحمہ اللہ کی ساری کتب کا ہونا نہایت مشکل ہے ۔

اور علم حدیث سے وابستہ طلبہ و علماء کے لیے ایک منفرد موسوعہ کی اشاعت پاکستان میں پہلی بار ڈیجیٹل پریس سے ہوچکی ہے۔

اس کتاب میں
محدث البانی رحمہ اللہ کی تمام کتب سے فقہی ترتیب پر 16014صحیح احادیث کو جمع کردیا گیا ہے ۔

کل صفحات 3300
3 ضخیم جلدیں
ستر گرام آئی کے کاغذ
نیٹ قیمت
7500

IMG-20230809-WA0005.jpg



برائے رابطہ
03024056187
 
شمولیت
اپریل 05، 2020
پیغامات
107
ری ایکشن اسکور
5
پوائنٹ
54
صحیح الالبانی کی پاکستان میں اشاعت پر سرگودھا سے ایک علم دوست بزرگ کے تاثرات


اللہ تعالیٰ مجھ فقیر کو ان کے حسن ظن کے مطابق کردے اور میری غلطیوں سے درگزر فرمائے آمین
ان شاءاللہ صحیح الالبانی کا اردو ترجمہ بھی شائع ہو گا ۔
اے اللہ تیرے لیے کیا مشکل ہے کہ تو اس مبارک کتاب کی اردو اشاعت ہمارے مقدر میں فرمادے۔آمین
کوئی خیر کا متلاشی اگر اپنا پیسہ حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر لگانا چاہے تو راقم سے رابطہ کرے ۔شاید اسی بہانے اللہ تعالیٰ ہمیں معاف فرما دے ۔آمین

ابن بشیر الحسینوی
03024056187
 
Top