جی اس کا ترجمہ ہوچکا ہےالسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
کیا امام البانی رحمہ اللہ کی تصنیف صحیح الجامع کا اردو ترجمہ کیا گیا ہے؟
اگر ہے تو مجھے یہ کتاب مطلوب ہے۔
بھائی جہاں تک مجھے معلوم ہے کہ صرف 100 احادیث کا ترجمہ ہوا ہے۔جو کہ محدث لائبریری میں موجود ہیں۔جی اس کا ترجمہ ہوچکا ہے
انٹرنیٹ کا مجھے علم نہین ہے لیکن میں نے اس کا ترجمہ پڈھا تھا اس لیے میں نے آپ کو اس بارے میں بتایا ہےبھائی جہاں تک مجھے معلوم ہے کہ صرف 100 احادیث کا ترجمہ ہوا ہے۔جو کہ محدث لائبریری میں موجود ہیں۔
اگر آپ کے علم میں انٹرنیٹ پر مکمل ترجمہ موجود ہے تو بتادیں،اور اگر کہیں سے مل سکتی ہے تو بھی۔جزاک اللہ خیرا
کیا مکتبہ دار السلام سے مل سکتی ہے ؟انٹرنیٹ کا مجھے علم نہین ہے لیکن میں نے اس کا ترجمہ پڈھا تھا اس لیے میں نے آپ کو اس بارے میں بتایا ہے
لا ادریکیا مکتبہ دار السلام سے مل سکتی ہے ؟
برائے مہربانی یہ درست کر دیں۔انٹرنیٹ کا مجھے علم نہین ہے لیکن میں نے اس کا ترجمہ پڈھا تھا اس لیے میں نے آپ کو اس بارے میں بتایا ہے