• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

صحیح بخاری اور امام احمد سے رو گردانی

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,592
پوائنٹ
791
براہ کرم آپ ان عبارات اور صفحات کا سکین لگائیں ،پھر دیکھیں عربی کا اردو میں صحیح ترجمہ ہم کیسے کرتے ہیں
آپ لنک کو دلیل سمجھ لیتے ہیں ۔جب تک۔ پی ڈی ایف ۔سے سکین نہ دیا جائے ،عبارت کی کوئی حیثیت نہیں ۔
اور کم از کم میں۔۔ پوسٹ والی سائیٹ کو چھوڑ کر دوسری سائیٹ پر جانے کو پسند نہیں کرتا ۔اس لئے دوسری سائیٹس کا حوالہ نہ دیا کریں
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436

آپ لنک کو دلیل سمجھ لیتے ہیں ۔جب تک۔ پی ڈی ایف ۔سے سکین نہ دیا جائے ،عبارت کی کوئی حیثیت نہیں
۔​
کیا اس فورم پر سارے حوالے سکین پیجز کی صورت میں دئیے جاتے ہیں

اگر آپ کی بات کو صحیح مانا جا ے تو محدث ٹیم سلف منہج پر لکھی ہوئی کتابوں کو یونیکوڈ میں کیوں کروا رہی ہے

محدث ٹیم منہج سلف پر لکھی گئی کتبِ فتاویٰ کو یونیکوڈائز کروانے کا خیال رکھتی ہے، اور الحمدللہ اس پر کام شروع بھی کرایا جا چکا ہے۔ اور پھر ان تمام کتب فتاویٰ کو محدث فتویٰ سائٹ پہ اپلوڈ بھی کردیا جائے گا۔ اس صدقہ جاریہ میں محدث ٹیم کے ساتھ تعاون کیجیے! ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔ ۔

آپ کے بقول

آپ لنک کو دلیل سمجھ لیتے ہیں ۔جب تک۔ پی ڈی ایف ۔سے سکین نہ دیا جائے ،عبارت کی کوئی حیثیت نہیں ۔
اگر کوئی کسی جگہ محدث فورم کی یونیکوڈ کی گئی کتابوں کا حوالہ دیتا ہے - اور آگے سے کوئی آپ کا یہ جواب دے

آپ لنک کو دلیل سمجھ لیتے ہیں ۔جب تک۔ پی ڈی ایف ۔سے سکین نہ دیا جائے ،عبارت کی کوئی حیثیت نہیں ۔

تو یہ بتا دیں کہ اگر آپ کے بقول پی ڈی ایف ۔سے سکین نہ دیا جائے ،عبارت کی کوئی حیثیت نہیں تو محدث فورم اپنا اور دوسروں کا وقت کیوں برباد کر رہا ہے

مکتبہ الشآمله والوں نے وقت ہی برباد کیا ہے
 
محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,553
پوائنٹ
304
کیا اس فورم پر سارے حوالے سکین پیجز کی صورت میں دئیے جاتے ہیں

اگر آپ کی بات کو صحیح مانا جا ے تو محدث ٹیم سلف منہج پر لکھی ہوئی کتابوں کو یونیکوڈ میں کیوں کروا رہی ہے

محدث ٹیم منہج سلف پر لکھی گئی کتبِ فتاویٰ کو یونیکوڈائز کروانے کا خیال رکھتی ہے، اور الحمدللہ اس پر کام شروع بھی کرایا جا چکا ہے۔ اور پھر ان تمام کتب فتاویٰ کو محدث فتویٰ سائٹ پہ اپلوڈ بھی کردیا جائے گا۔ اس صدقہ جاریہ میں محدث ٹیم کے ساتھ تعاون کیجیے! ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔ ۔

آپ کے بقول

اگر کوئی کسی جگہ محدث فورم کی یونیکوڈ کی گئی کتابوں کا حوالہ دیتا ہے - اور آگے سے کوئی آپ کا یہ جواب دے

تو یہ بتا دیں کہ اگر آپ کے بقول پی ڈی ایف ۔سے سکین نہ دیا جائے ،عبارت کی کوئی حیثیت نہیں تو محدث فورم اپنا اور دوسروں کا وقت کیوں برباد کر رہا ہے

مکتبہ الشآمله والوں نے وقت ہی برباد کیا ہے
متفق - جوممبر پی ڈی ایف میں سکین کرکے حوالہ نہ دے سکیں - جیسے میں بھی سکین پیج نہیں لگا پاتا -تو کیا اس صورت میں میری دلیل قابل قبول نہیں ہوگی ان اہل حدیث ممبرز کے لئے؟؟ - یعنی میری عبارت یا حوالہ کی کوئی اہمیت نہیں - جب تک کہ سکین امیج نہ ہو-
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,592
پوائنٹ
791
دراصل ہر فارمیٹ کی اپنی اہمیت و افادیت ہے ۔یونیکوڈ بہت مفید اور آسان ہے اور اس کے کئی فوائد ہیں
لیکن متنازعہ مسائل میں حوالہ کیلئے اصل کتاب کاسکین دیکھے بغیر جواب دینے والا مشکل کا شکار ہوجاتا ہے ۔
کئی مسائل میں مجھے پہلے مخاطب کے دئے گئے حوالے والی کتاب ڈھونڈ کر ڈاون لوڈ کرنا پڑتی ہے پھر جواب دینا
حالانکہ جس نے پوسٹ لگاکر کسی چیز کا دعوی کیا ہے ،اصل کا ثبوت اسی کے ذمہ ہوناچاہئیے۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
دراصل ہر فارمیٹ کی اپنی اہمیت و افادیت ہے ۔یونیکوڈ بہت مفید اور آسان ہے اور اس کے کئی فوائد ہیں
لیکن متنازعہ مسائل میں حوالہ کیلئے اصل کتاب کاسکین دیکھے بغیر جواب دینے والا مشکل کا شکار ہوجاتا ہے ۔
کئی مسائل میں مجھے پہلے مخاطب کے دئے گئے حوالے والی کتاب ڈھونڈ کر ڈاون لوڈ کرنا پڑتی ہے پھر جواب دینا
حالانکہ جس نے پوسٹ لگاکر کسی چیز کا دعوی کیا ہے ،اصل کا ثبوت اسی کے ذمہ ہوناچاہئیے۔
اگر کسی پر شک ہے کہ وہ حوالہ جات میں ڈنڈی مارتا ہے۔ یا جیسے کہ اسحاق سلفی بھائی نے کہا کہ اسکین کے بغیر جواب دینے والا مشکل کا شکار ہو جاتا ہے۔ اور موضوع بھی حساس ہے تو بجا ہے کہ اعتراض کرنے والے سے اسکین کا مطالبہ کیا جائے، اگر ہو تو مہیا کر دے نہ ہو تو انٹرنیٹ سے ڈھونڈ کر لگا دے۔ اس سے فائدہ ہی متوقع ہے ان شاءاللہ
 
Top