• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

صحیح بخاری مستند اردو ترجمہ، تحقیق و تخریج

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،

مجھے صحیح بخاری مستند اردو ترجمہ ، تحقیق مع تخریج درکار ہے۔
پلیز کوئی مکمل نام اور ملنے کی جگہ سے متعلق معلومات فراہم کر دیں۔
جزاک اللہ خیرا
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,581
پوائنٹ
384
صحیح بخاری پر تحقیق و تخریج کا کام تو بہت کم ہوا ہے۔ اگر ہوا ہے تو مختصر طور پر ہوا ہے۔
داود راز رحمہ اللہ کی شرح مستند ترجمہ و تشریح ہے۔
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
صحیح بخاری پر تحقیق و تخریج کا کام تو بہت کم ہوا ہے۔ اگر ہوا ہے تو مختصر طور پر ہوا ہے۔
داود راز رحمہ اللہ کی شرح مستند ترجمہ و تشریح ہے۔
جزاک اللہ خیرا۔۔۔
مجھے اپنے لیے اور کچھ خواتین کے لیے خریدنی ہے۔اس لیے تحقیق اہم تھی۔
جامع ترمذی سے متعلق تھریڈ تاحال وضاحت طلب ہے!
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,581
پوائنٹ
384
صحیح بخاری کی تحقیق کی تو ویسے بھی ضرورت نہیں ہے۔ کیونکہ اس کی احادیث کی تحقیق امت کے اجماع نے کر دی ہے۔
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
مفید۔
جزاک اللہ خیرا
 

حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،

مجھے صحیح بخاری مستند اردو ترجمہ ، تحقیق مع تخریج درکار ہے۔
پلیز کوئی مکمل نام اور ملنے کی جگہ سے متعلق معلومات فراہم کر دیں۔
جزاک اللہ خیرا
صحیح بخاری کے تراجم اور مختصر تحقیق و حواشی کے ساتھ مکتبہ دارالسلام کی طبع شدہ مختصر صحیح بخاری بہترین کتاب ہے۔یہ کتاب مکتبہ دار السلام کی کسی بھی برانچ سے حاصل کی جا سکتی ہے۔
آن لائن لنک یہاں ہے۔
 

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
320
پوائنٹ
127
صحیح بخاری کو متفقہ طور پر صحیح قرار دیکرامت نے قرآن مجید کے بعد سب سے صحیح کتاب قرار دیا ہے لہذا اسکی تحقیق کی ضرورت نہیں ۔البتہ اسکاتفصیلی ترجمہ مولانا داود راز ۔رح۔کی ہے اس سے استفادہ کیا جا سکتا ہے ۔
 
  • پسند
Reactions: Dua
Top