• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

صحیح کہا اس نے خود کو یہ بھنڈ ہی ہے -

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
یہ دیکھو طارق جمیل کس طرح جھوٹ بول رہا ہے اور نبیؑ کی قبرمبارک پرکھڑاہو کرآپؑ کو دل ہی دل میں پکار رہا ہے اور دل ہی دل میں فریاد کر رہا ہے بتاو اگر یہ شرک نہیں اورطارق جمیل مشرک نہیں تو اور کیا ہے کیا مشرکوں کو کیا سینگھ ہوتے ہیں

 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
لحوم العلماء مسمومة وسنة الله فيمن هتك أعراضهم معلومة
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
@اشماریہ بھائی کیا کہیں گے آپ یہاں - کیا طارق جمیل صاحب نے اپنے آپ کو میراثی - بھنڈ وغیرہ جو کہا صحیح کہا - اور جو کسی کا خواب سنایا کہ حضور صلی الله وسلم نے کہا کہ طارق جمیل کو میرا سلام کہنا - کیا یہ خواب صحیح ہے - کیا کوئی بھی بندہ اپنے آپ کو حضور صلی الله وسلم کا میراثی - بھنڈ وغیرہ کہہ سکتا ہے -
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
اپنے آپ کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا بھنڈ، میراثی، میر عالم وغیرہ کہنا کیسا؟
اپنے آپ کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا اُمتی کہنا چاہئے کیونکہ اللہ کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی ہمیں اپنا اُمتی کہا۔ فرمان رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہے:
عنأبي هريرة، أن رسول الله - صلى الله عليه وآله وسلم - قال : " كل أمتي يدخل الجنة إلا من أبى " قالوا : ومن يأبى يا رسول الله ؟ قال : " من عصاني فقد أبى " . هذا حديث صحيح على شرط الشيخين ، ولم يخرجاه .
اپنے آپ کو بھنڈ، میراثی یا دیگر غیر اخلاقی الفاظ سے مخاطب کرنا درست نہیں، یہ نا محبت ہے نا محبت کا تقاضا، محبت کے تقاضے کو واضح بیان کر دیا گیا ہے:
قُلْ إِن كُنتُمْ تُحِبُّونَ اللَّـهَ فَاتَّبِعُونِي يُحْبِبْكُمُ اللَّـهُ وَيَغْفِرْ لَكُمْ ذُنُوبَكُمْ ۗوَاللَّـهُ غَفُورٌ رَّحِيمٌ﴿٣١﴾...سورة آل عمران
ترجمہ: کہہ دیجئے! اگر تم اللہ تعالیٰ سے محبت رکھتے ہو تو میری تابعداری کرو، خود اللہ تعالیٰ تم سے محبت کرے گا اور تمہارے گناه معاف فرما دے گا اور اللہ تعالیٰ بڑا بخشنے واﻻ مہربان ہے

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو مافوق الاسباب پکارنا کیسا؟
کسی بھی نبی، ولی، پیر، فقیر، عالم، استاد، شیخ وغیرہ کو مافوق الاسباب پکارنا شرک اکبر ہے، پکارنا صرف اللہ کو چاہئے ، وہی ہماری پکار سنتا ہے، اس کے سوا کوئی نہیں جو ہماری حاجت روائی اور مشکل کشائی کر سکے، اسی کا ہمیں حکم ہے:
وَقَالَ رَبُّكُمُ ادْعُونِي أَسْتَجِبْ لَكُمْ ۚإِنَّ الَّذِينَ يَسْتَكْبِرُونَ عَنْ عِبَادَتِي سَيَدْخُلُونَ جَهَنَّمَ دَاخِرِينَ﴿٦٠...سورۃ غافر
ترجمہ: اور تمہارے رب کا فرمان (سرزد ہوچکا ہے) کہ مجھ سے دعا کرو میں تمہاری دعاؤں کو قبول کروں گا یقین مانو کہ جو لوگ میری عبادت سے خودسری کرتے ہیں وه ابھی ابھی ذلیل ہوکر جہنم میں پہنچ جائیں گے
نیز
وَإِذَا سَأَلَكَ عِبَادِي عَنِّي فَإِنِّي قَرِيبٌ ۖأُجِيبُ دَعْوَةَ الدَّاعِ إِذَا دَعَانِ ۖفَلْيَسْتَجِيبُوا لِي وَلْيُؤْمِنُوا بِي لَعَلَّهُمْ يَرْشُدُونَ﴿١٨٦...سورۃ البقرۃ
ترجمہ: جب میرے بندے میرے بارے میں آپ سے سوال کریں تو آپ کہہ دیں کہ میں بہت ہی قریب ہوں ہر پکارنے والے کی پکار کو جب کبھی وه مجھے پکارے، قبول کرتا ہوں اس لئے لوگوں کو بھی چاہئے کہ وه میری بات مان لیا کریں اور مجھ پر ایمان رکھیں، یہی ان کی بھلائی کا باعﺚ ہے(186)
نیز
أَمَّن يُجِيبُ الْمُضْطَرَّ إِذَا دَعَاهُ وَيَكْشِفُ السُّوءَ...سورة النمل
ترجمہ: بے کس کی پکار کو جب کہ وه پکارے، کون قبول کرکے سختی کو دور کر دیتا ہے؟

منبر پر بیٹھ کر خود ساختہ واقعات اور جذباتی انداز میں لوگوں کو شرک و بدعات کی طرف مائل کرنا اور لوگوں کا استحصال کرنے والوں کو اللہ تعالیٰ ہدایت عطا فرمائے آمین۔
 
Last edited:
شمولیت
جولائی 23، 2014
پیغامات
1
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
2
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو مافوق الاسباب پکارنا کیسا؟ میں پہلی آیت سورہ غافر سے لی گئی ھے جیسا کہ ریفر کیا گیا ھے- اس نام کی سورہ قرآن میں نہیں ملی- براۓ مہربانی اس سورہ کا نمبر بتائیں- شکریہ-
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو مافوق الاسباب پکارنا کیسا؟ میں پہلی آیت سورہ غافر سے لی گئی ھے جیسا کہ ریفر کیا گیا ھے- اس نام کی سورہ قرآن میں نہیں ملی- براۓ مہربانی اس سورہ کا نمبر بتائیں- شکریہ-
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو مافوق الاسباب پکارنا کیسا؟ میں پہلی آیت سورہ غافر سے لی گئی ھے جیسا کہ ریفر کیا گیا ھے- اس نام کی سورہ قرآن میں نہیں ملی- براۓ مہربانی اس سورہ کا نمبر بتائیں- شکریہ-
سورۃغافر کے دو مزید نام بھی ہیں الطول اور المومن۔۔سورۃ غافر کا نمبر 40 ہے ۔
 
Top