• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

صحیح کہا اس نے خود کو یہ بھنڈ ہی ہے -

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
سورۃغافر کے دو مزید نام بھی ہیں الطول اور المومن۔۔سورۃ غافر کا نمبر 40 ہے ۔
پاکستان سے چھپنے والے مصاحف میں عموما اس کا نام ’’ المومن ‘‘ لکھا ہوتا ہے ۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
@اشماریہ بھائی آپ اس ویڈیو کے بارے میں کیا کہے گے

عامر بھائی۔ خضر بھائی کا یہ کمنٹ پڑھ لیجیے مہربانی فرما کر:۔
لحوم العلماء مسمومة وسنة الله فيمن هتك أعراضهم معلومة
میں اس پر بحث کرنے لگ جاؤں تو نہ جانے یہ تاویل ہوگی یا کیا کہا جائے گا۔ پھر میں اہل حدیث علماء کی کتابیں کھول لوں تو ان پر اعتراضات شروع ہو جائیں گے۔ اور نتیجہ کیا نکلے گا؟؟
پھر بھی اگر آپ بضد ہیں تو میں فقہی مسائل و احادیث مبارکہ کے سلسلے میں بحث کرتا ہوں۔
آپ سہج بھائی یا @محمد باقر بھائی وغیرہ سے کہہ دیں۔
 
شمولیت
مئی 12، 2014
پیغامات
226
ری ایکشن اسکور
68
پوائنٹ
42
یہ دیکھو طارق جمیل کس طرح جھوٹ بول رہا ہے اور نبیؑ کی قبرمبارک پرکھڑاہو کرآپؑ کو دل ہی دل میں پکار رہا ہے اور دل ہی دل میں فریاد کر رہا ہے بتاو اگر یہ شرک نہیں اورطارق جمیل مشرک نہیں تو اور کیا ہے کیا مشرکوں کو کیا سینگھ ہوتے ہیں

یہ مکمل بیان جس لنک پر ہو وہ لنک فراہم کریں اسے سن کر ضرور جواب لکھوں گا
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
یہ مکمل بیان جس لنک پر ہو وہ لنک فراہم کریں اسے سن کر ضرور جواب لکھوں گا
فل حال جو سنا ہے اس کا تو جواب دے دیں- جو طارق جمیل صاحب نے اپنے آپ کو بھنڈ ، نٹ وغیرہ کہا ہے - کیا وہ صحیح ہے - کوئی پیاری سی تاویل کر دیں تا کہ یہاں سب کو پتا چل جا ے کہ @یزید حسین نے کیا پیاری تاویل کی - شکریہ - اس ویڈیو کے بارے آپ کی تاویل کا انتظار رہے گا -
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
تبلیغی جماعت والے کیا کہیں گے یہاں -
 
Top