عبد الرشید
رکن ادارہ محدث
- شمولیت
- مارچ 02، 2011
- پیغامات
- 5,401
- ری ایکشن اسکور
- 9,990
- پوائنٹ
- 667
’’حضرت ثابت بن ضحاک بیان کرتے ہیں رسول معظم ﷺ کے زمانہ میں ایک شخص نے نذر مانی کہ وہ ’’بوانہ‘‘ مقام پر اونٹ ذبح کرے گا۔سرور دو عالم ﷺ نے اس سے دریافت فرمایا کیا وہاں جاہلیت کے بتوں میں سے کوئی بت تھا جس کی پوجا کی جاتی رہی ہو؟اس نے نفی میں جواب دیا۔سرور کائنات ﷺ نے استفسار فرمایا بھلا وہاں جاہلیت کے میلوں میں سے کوئی میلہ لگتا تھا؟اس نے عرض کی کہ نہیں۔حبیب کبریا ﷺ نے فرمایا پھر تجھے نذر پوری کرنا چاہیے۔اس نذر کو پورا نہ کیا جائے جس میں اللہ کی نا فرمانی ہواور نہ اسے جس کو انسان پورا کرنے کی طاقت نہ رکھتا ہو۔‘‘
[ابو داؤد:کتاب الایمان والنذور]
[ابو داؤد:کتاب الایمان والنذور]