• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

صدقہ کے فوائد !

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
12072744_871266116274992_1037659620135132306_n.jpg



صدقہ ہی صدقہ:


رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ (حلال روزی سے) جو تم اپنے آپ کو کھلاؤ وہ صدقہ ہے ، جو تم اپنی بیوی کو کھلاؤ وہ صدقہ ہے، جو بچے کو کھلاؤ وہ صدقہ ہے ، جو اپنے خادم (نوکر ، ملازم وغیرہ) کو کھلاؤ وہ بھی صدقہ ہے

-------------------------------------------------------------
( السلسلة الصحيحة : 452 ، ، الأدب المفرد : 82 ، ، 195 ، ،
الترغيب والترهيب : 3/106 ، ، مجمع الزوائد: 3/122 ، ،
صحيح الترغيب : 1955 ، ، صحيح الجامع : 5535 ، ،
المتجر الرابح : 255 )
 
Top