• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

صرف اورصرف یااللہ مدد

شمولیت
جنوری 27، 2013
پیغامات
10
ری ایکشن اسکور
61
پوائنٹ
34
یارسول اللہ مدد
یاعلی مشکل کشا
یاغوث الاعظم دستگیر وغیرہ
کہنے والے غورکریں
کسی کو غائبانہ مدد کے لئےپکارنا اس سے دعا کرنا ھے
اور دعا عبادت ھے اور عبادت اللہ کےسوا کسی اور کےلئے کرنا شرک ھے
فرمان رسول صلي الله عليه وسلم ھے
"ان الدعاء ھوالعبادہ"
بیشک دعاکرنا عبادت ھے
[ابن ماجہ 3086،ترمذی،نسائی، احمد]
ثابت ھوا کہ اللہ کےسواکسی سے غائبانہ مدد مانگنااس کی عبادت کرناھے
اس سے توبہ کروصرف اورصرف
یااللہ مدد کہو
اوردکھ، تکلیف، مصیبت، پریشانی، بیماری، تنگی میں صرف اورصرف اللہ تعالی کوہی پکارو
 
Top