عبدالرحمن بھٹی
مشہور رکن
- شمولیت
- ستمبر 13، 2015
- پیغامات
- 2,435
- ری ایکشن اسکور
- 293
- پوائنٹ
- 165
اگر کسی صاحب نے اپنی بیوی کو طہر کی حالت میں ایک طلاق دی۔ بعد میں اس نےنہ تو رجوع کیا اور نہ ہی مزید طلاق دی۔ اس طرح دوسرا اور تیسرا طہر بھی گزر گیا۔
کیا اس کو طلاق مغلظہ ہوئی یا رجعی؟
کیا اس کی عدت دوسرے طہر سے ہی شمار ہوگی یا تیسرا طہر گزرنے کے بعد۔
کیا یہ طریقہ طلاق صحیح ہے یا غلط؟
کیا اس کو طلاق مغلظہ ہوئی یا رجعی؟
کیا اس کی عدت دوسرے طہر سے ہی شمار ہوگی یا تیسرا طہر گزرنے کے بعد۔
کیا یہ طریقہ طلاق صحیح ہے یا غلط؟