• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

صرف ضعیف راویوں

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197
صرف ضعیف راویوں کے حالات زندگی پر مشتمل کوئی اردو کتاب ہے؟
 

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
ہمارے علم کے مطابق اردو زبان میں ایسی کوئی کتاب نہیں ہے۔ البتہ اس بارے تقریب ال التہذیب عام فہم کتاب ہے جسے کمزور عربی والے لوگ آسانی سے پڑھ سکتے ھیں
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197
جزاک اللہ خیرا
اس کتاب کا لنک مل سکتا ہے؟
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197
یہ کتاب کہا سے مل سکتی ہے اور کیا قیمت ہوگی اس کتاب کی؟
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197
یہ کتاب کہا سے مل سکتی ہے اور کیا قیمت ہوگی اس کتاب کی؟
 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
5,000
ری ایکشن اسکور
9,800
پوائنٹ
773
میرے خیال سے اردو میں اس موضوع پر کتاب ہونی بھی نہیں چاہئے۔
جن بھائیوں کو بھی جرح وتعدیل سے دلچسپی ہو انہیں پہلی فرصت میں عربی سیکھنے کی کوشش کرنی چاہیے۔
 
Top