• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

صليت خلف ابن عمر فلم يكن يرفع يديه إلا في التكبيرة الأولى من الصلاة

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صليت خلف ابن عمر فلم يكن يرفع يديه إلا في التكبيرة الأولى من الصلاة
. قال البخاري : قال يحيى بن معين : حديث أبي بكر عن حصين إنما هو توهم منه لا أصل له ، انتهى مختصرا

اسحاق سلفی بھائی یہ جواب دیا ہے ایک حنفی نے ...

Ye Ek hi Jawaab Hadees ko Sahih Saabit karne ke liye Kaafi hai...

Abu Bakar bin Ayaash (rahimahullah) per Ikhtilaat ki JARAH Naqal karna Zubair Ali ko Koi Faydah Na dega. Kyonke Aise Raavi Jinka Haafzah Kharaab ho Jaaye Unki Hadees ke baare me Muhaddiseen-e-Kiraam Usool bayaan karte hain.

Ibn Kaseer (rahimahullah) likhte hain: “Aise Logo’n se Jisne IKHTILAAT se Pehle suna hai Wo Rivaayat Maqbool hai aur Jisne ba’d me suna hai Ya SHAKK hai (Ke Ikhtilaat se pehle suna ya ba’d me) To Unki Rivaayat MAQBOOL Nahi hai.” [Ikhtisaar Uloom Al-Hadees, page: 166]

To ma’loom hua ke Aise Raavi ki rivaayat Jiska Haafzah Kharaab ho gaya ho to Uski Wo Rivayatei’n SAHEEH shumaar hongi Jo Us ne Haafzah Kharaab hone se Pehle rivaayat ki hain.

Chunanchah Zubair Ali ne MUKHTALAT Raavi ke baare me Ek Usool bayaan kiya hai: “SAHEEHAIN me Jis Mukhtalat wa Mutaghayyar Al-Hifz Raavi se Istedlaal kiya gaya hai Iski Daleel Ye hai ke Uske Shagirdo’n (Students) ki rivaayaat Ikhtilaat se pehle ki hain (Illa Ye ke Takhsees saabit ho Jaye).” [Noorul Ainain, Safhah: 95]

Aur ek Jagah likha ke: “Mukhtaliteen ki SAHEEHAIN me Ba-taur Hujjat Rivaayaat ka Matlab Ye hai ke Wo Ikhtilaat se Pehle ki hain. Ye Qoul doosre Qaraa’in ki Roshni me Bilkul SAHEEH hai.” [Maqaalaat, Jild: 1/ Safah: 435]

To Zubair Ali Sahab ke Apne In Usoolo’n se Ye Waazeh ho gaya ke SAHEEHAIN (Ya’ni Bukhari wa Muslim) me Mukhtalat Ya Kharaab Haafzah waale Raavi ki Rivaayaat Jin Shaagirdo’n (Students) se marwi hain wo Shaagird Haafzah Kharaab hone se Pehle ke Raavi hote hain.

Chunanchah Hamaari Peish kardah TARK RAFA-YADAIN waali Hadees Jiski TAKHREEJ Imaam Tahaavi (rahimahullah) ne ki hai, Usme Abu Bakr bin Ayaash (rahimahullah) se rivaayat karne waale Unke Shagird hain Ahmed bin Yunus (rahimahullah).

Lekin Zubair Ali ne Khiyanat karte hue Ahmed bin Yunus (rahimahullah) ko SANAD se hi Ghayab kar diya tha Jaisa ke humne shuroo' me bayaan kiya hai. Is Khiyanat ki wajah Ye thi ke Ahmed bin Yunus (rahimahullah), Abu Bakar bin Ayaash (rahimahullah) ke Qadeem As-Samaa’ Shagird the Ya’ni Unhoney Is Hadees ko IKHTILAAT se pehle suna hai. Aur Ye Hadees Bilkul SAHEEH hai.

AHMED BIN YUNUS (rahimahullah) KA IKHTILAAT SE PEHLE SUNNE KA SABOOT:

Ab Hum [SAHIH BUKHARI] ki Ek Hadees per Nazar daalte hain to Iski Ek rivaayat me Abu Bakr bin Ayaash (rahimahullah) se Unke Shagird Ahmed bin Yunus (rahimahullah) rivaayat karte hain.

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ يَعْنِي ابْنَ عَيَّاشٍ عَنْ حُصَيْنٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ قَالَ قَالَ عُمَرُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أُوصِي الْخَلِيفَةَ بِالْمُهَاجِرِينَ الْأَوَّلِينَ أَنْ يَعْرِفَ لَهُمْ حَقَّهُمْ وَأُوصِي الْخَلِيفَةَ بِالْأَنْصَارِ الَّذِينَ تَبَوَّءُوا الدَّارَ وَالْإِيمَانَ مِنْ قَبْلِ أَنْ يُهَاجِرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَقْبَلَ مِنْ مُحْسِنِهِمْ وَيَعْفُوَ عَنْ مُسِيئِهِمْ.

كِتَاب : تَفْسِيرِ الْقُرْآنِ
بَاب : وَالَّذِينَ تَبَوَّءُوا الدَّارَ وَالْإِيمَانَ

SANAD: Ahmed bin Yunus »» Abu Bakar Ya’ni Ibn-e-Ayaash »» Hussain »» Amr bin Maimoon »» Umar (raziallahu anhu)..

To saabit hua ke Ahmed bin Yunus (rahimahullah) SAHEEHAIN ke Raavi hone ki wajah se Zubair Ali ke Usool ke Tehat Ye Qadeem As-Sama’ Shagird hue aur Unhoney Abu Bakar bin Ayaash (rahimahullah) se Ikhtilaat (Hafzah Kharaab hone) se Pehle Rivaayat ki hai.

Chunanchah Is Rivaayat ko SHAHEED karne ke liye Zubair Ali Zai ne Jo IKHTILAAT ka Ilzaam Abu Bakar bin Ayaash (rahimahullah) per Lagaaya hai Uske Khud ke hi bayaan kardah Usoolo’n se BAATIL saabit hua. Aur Ye Hadees SAHEEH saabit hui. (Fa Lillahil Hamd)

Jab Ye Hadees Usool-e-Hadees ki Roshni me SAHEEH saabit ho gayi hai to Phir Is Hadees per MUHADDISEEN ka Aitraaz karna Ya Phir Abu Bakar bin Ayash (rahimahullah) per WEHAM ka Aitraz karna Mardood (rejected) hai.
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
اسحاق سلفی بھائی یہ جواب دیا ہے ایک حنفی نے ...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ؛
محترم بھائی !
مجھ سے انگریزی حروف میں لکھی اردو نہیں پڑھی جاتی،، اس کو اردو میں نقل کریں ۔۔
پھر دیکھتے ہیں اس میں کیا لکھا ہے،اور اس کا جواب کیا دینا ہے !
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
ابوبکر بن عیاش رح پر اختلاط کی جرح نقل کرنا زبیر علی زئی کو کوئی فائدہ نہ دیگا کیونکہ ایسا راوی جنکا حافظہ خراب ہو جائے انکی حدیث کے بارے میں محدثین کرام اصول بیان کرتے ہیں

ابن کثیر رح لکھتے ہیں:
ایسے لوگوں سے جس نے اختلاط سے پہلے سنا ہے وہ روایت مقبول ہے اور جس نے بعد میں سنا ہے یا شک ہے (اختلاط سے پہلے سنا یا بعد میں) تو انکی روایت مقبول نہیں ہے

اختصار علوم الحدیث صفحہ 166

تو معلوم ہوا کے ایسے راوی کی روایت جس کا حافظہ خراب ہو گیا ہو تو اسکی وہ روایات صحیح شمار ہونگی جو اسنے حافظہ خراب ہونے سے پہلے روایت کی ہیں

چناچہ زبیر علی زئی نے مختلظ راوی کے بارے میں ایک اصول بیان کیا ہے (صحیحین میں جس مختلط و متغیر الحفظ راوی استدلال کیا گیا ہے اسکی دلیل یہ ہے کہ اسکے شاگردوں کی روایت اختلاط سے پہلے کی ہیں (الا یہ کہ تخصیص ثابت ہو جائے)

نورالعین صفحہ 95

اور ایک جگہ لکھا کہ (مختلطین کی صحیحین میں بطور حجت روایات کا مطلب یہ ہے کہ وہ اختلاط سے پہلے کی ہیں یہ قول دوسرے قرائن کی روشنی میں بلکل صحیح ہے

مقالات جلد 1 صفحہ 435

تو زبیر علی زئی صاحب کے اپنے ان اصولوں سے یہ واضح ہوگیا کہ صحیحین یعنی بخاری اور مسلم میں مختلط یا خراب حافظہ والی روایات جن شاگردوں سے مروی ہیں وہ شاگرد حافظہ خراب ہونے سے پہلے کے راوی ہوتے ہیں

چناچہ پیش کردہ ترک رفع الیدین والی حدیث جس کی تخریج امام طحاوی رح نے کی ہے اس میں ابو بکر بن عیاش رح سے روایت کرنے والے انکے شاگرد ہیں احمد بن یونس رح

لیکن زبیر علی زئی نے خیانت کرت ہوئے احمد بن یونس رح کو سند س غائب کردیا تھا جیسا کے ہم نے شروع میں بیان کیا ہے اس خیانت کی وجہ یہ تھی کہ احمد بن یونس رح ابو بکر بن عیاش کے قدیم اسماع شاگرد تھے یعنی انہوں نےاس حدیث کو اختلاط سے پہلے سنا ہے اور یہ حدیث بلکل صحیح ہے ۔

احمد بن یونس رح کا اختلاط سے پہلے سننے کا ثبوت

اب ہم صحیح بخاری کی ایک حدیث پر نظر ڈالتے ہیں تو اسکی ایک روایت میں ابو بکر بن عیاش رح سے انکے شاگرد احمد بن یونس رح روایت کرتے ہیں

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ يَعْنِي ابْنَ عَيَّاشٍ عَنْ حُصَيْنٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ قَالَ قَالَ عُمَرُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أُوصِي الْخَلِيفَةَ بِالْمُهَاجِرِينَ الْأَوَّلِينَ أَنْ يَعْرِفَ لَهُمْ حَقَّهُمْ وَأُوصِي الْخَلِيفَةَ بِالْأَنْصَارِ الَّذِينَ تَبَوَّءُوا الدَّارَ وَالْإِيمَانَ مِنْ قَبْلِ أَنْ يُهَاجِرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَقْبَلَ مِنْ مُحْسِنِهِمْ وَيَعْفُوَ عَنْ مُسِيئِهِمْ.

كِتَاب : تَفْسِيرِ الْقُرْآنِ
بَاب : وَالَّذِينَ تَبَوَّءُوا الدَّارَ وَالْإِيمَانَ

تو ثابت ہوا کہ احمد بن یونس رح صحیحین کے راوی ہونے کی وجہ سے زبیر علی زئی کے اصول کے تحت یہ قدیم اسماع شاگرد ہوئے اور انہوں نے ابو بکر بن عیاش رح سے اختلاط سے پہلے روایت کی ہے

چناچہ اس روایت کو شہید کرنے کے لیے زبیر علی زئی نے جو اختلاط سے کا الزام ابو بکر بن عیاش رح پر لگایا ہے اسکے خود کے ہی بیان کردہ اصولوں سے باطل ثابت ہوا اور یہ حدیث صحیح ثابت ہوئی
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
ابوبکر بن عیاش رح پر اختلاط کی جرح نقل کرنا زبیر علی زئی کو کوئی فائدہ نہ دیگا کیونکہ
اپنی مسجد کے ایک تعمیراتی کام میں مصروف ہوں جیسے ہی وقت ملتا ہے اس معاملہ کو دیکھتا ہوں۔ان شاء اللہ العزیز
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صليت خلف ابن عمر فلم يكن يرفع يديه إلا في التكبيرة الأولى من الصلاة
. قال البخاري : قال يحيى بن معين : حديث أبي بكر عن حصين إنما هو توهم منه لا أصل له ، انتهى مختصرا
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ؛
حنفیہ۔۔ رفع الیدین نہ کرنے کے دلائل میں ایک روایت یہ بھی پیش کرتے ہیں :
قال الطحاوی :
حدثنا ابن أبي داود، قال: ثنا أحمد بن يونس، قال: ثنا أبو بكر بن عياش، عن حصين، عن مجاهد، قال: «صليت خلف ابن عمر رضي الله عنهما فلم يكن يرفع يديه إلا في التكبيرة الأولى من الصلاة»
یعنی مجاہد کہتے ہیں :میں نے عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کے پیچھے نماز پڑھی ،تو انہوں نے پہلی تکبیر کے علاوہ رفع الیدین نہیں کیا ‘‘
واضح رہے کہ یہ روایت بالکل بے بنیاد ہے ،اس کی کوئی اصل نہیں ۔
آٹھویں صدی ہجری کے مشہور حنفی عالم ’’ جمال الدين أبو محمد عبد الله الزيلعي (المتوفى: 762 ھ)
اپنی کتاب ’’ نصب الرایہ ‘‘ میں لکھتے ہیں :
قال البخاري في كتابه المفرد في رفع اليدين: وروي عن أبي بكر بن عياش عن حصين عن مجاهد أنه لم ير ابن عمر رفع يديه إلا في التكبيرة الأولى، قال ابن معين: إنما هو توهم لا أصل له،
یعنی امام بخاری ’’ جزء رفع الیدین ‘‘ میں فرماتے ہیں :کہ ابن عمر ؓ کی نماز میں پہلی تکبیر کے علاوہ رفع یدین نہ کرنے کی روایت کے متعلق امام یحی بن معین فرماتے ہیں :
کہ یہ محض راوی کا وہم ہے ۔اس کی کوئی اصل نہیں ‘‘

یعنی سرے سے یہ روایت ہی ثابت نہیں ۔۔۔
جب سرے سے یہ روایت ثابت ہی نہیں تو اس کے راوی کے مختلط ہونے یا نہ ہونے کی بحث بے فائدہ ہے ۔

استاذ المحدثین امام احمد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ یہ روایت باطل ہے :
امام اسحاق بن ابراہیم بن ھانی ؒ ۔۔مسائل احمد بن حنبل ۔۔میں نقل کرتے ہیں کہ:
وسئل عن حديث ابن عمر في الرفع
یعنی امام احمد ؒ سے ابن عمر کی (رفع یدین نہ کرنے والی ) روایت کے متعلق سوال ہوا ؟
قال رواه عن أبي بكر بن عياش عن حصين عن مجاهد عن ابن عمر : وهو باطل
فرمایا : اسے ابوبکر بن عیاش نے حصین سے انہوں نے مجاہد سے اور وہ ابن عمر سے روایت کرتے ہیں ۔۔اور یہ روایت باطل ہے ؛

مسائل احمد لابن هاني.jpg

جس روایت کو امام احمد بن حنبل جیسا امام باطل کہے اس کو مقلدین کی فنکاریوں سے صحیح ثابت نہیں کیا جا سکتا ۔
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
لیکن زبیر علی زئی نے خیانت کرت ہوئے احمد بن یونس رح کو سند س غائب کردیا تھا جیسا کے ہم نے شروع میں بیان کیا ہے اس خیانت کی وجہ یہ تھی کہ احمد بن یونس رح ابو بکر بن عیاش کے قدیم اسماع شاگرد تھے یعنی انہوں نےاس حدیث کو اختلاط سے پہلے سنا ہے اور یہ حدیث بلکل صحیح ہے ۔
شیخ مکرم علامہ زبیر علی زئی ؒ نے احمد بن یونس کو سند سے غائب نہیں کیا ۔۔۔ان پر یہ جھوٹا الزام ہے؛
انہوں نے اختصار کے پیش نظر اس روایت کی سند وہاں تک نقل کی جہاں سے نقد و جرح کرنا تھی ۔۔۔لیکن جہلاء کو یہ بات سمجھ نہیں آئی
۔
اس روایت پر علامہ زبیر علی زئی ؒ کی تحقیق پڑھنے کے لائق ہے ۔
انہوں نے بڑی تفصیل سے اس روایت پر جرح نقل فرمائی ہے ۔۔۔رحمہ اللہ رحمۃً واسعۃ
 
Top