• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

صلہ رحمی اللہ کے عرش سے لٹکی ہوئی ہے ---------------

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
صلہ رحمی اللہ کے عرش سے لٹکی ہوئی ہے ---------------


1377587_571442149570676_534367244_n.jpg





صلہ رحمی اللہ کے عرش سے لٹکی ہوئی ہے اور ہماری نیت کے مطابق ہمارے بارے میں دعا یا بد دعا دونوں کرتی رہتی ہے بظاہر معلوم ہوتا ہے صلہ رحمی کی زبان تو نہیں لیکن اللہ تعالیٰ جس نے ہر مخلوق کو پیدا کیا ہے وہ اسے زبان دینے پر قادر ہے -

رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا !

رحم (رشتہ داری) عرش سے لٹکی ہوئی ہے اور کہتی ہے جو مجھے ملائے اللہ اسے ملائے اور جو مجھے کاٹے اللہ اسے کاٹے -

*****صیح مسلم #٢٥٥٥ *****

یاد رکھنا جسے اللہ نے اپنی رحمت سے کاٹ دیا وہ تباہ و برباد ہو گیا کیوں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا واضح فرمان ہے کوئی بھی اللہ کی رحمت کے بغیر جنت میں نہ جائے گا صحابہ کے پوچھنے پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بتایا حتیٰ کہ میں بھی اللہ کی رحمت سے ھی جنت میں جاؤں گا
 
Top