• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

صوفیت یا ہندو مت...!!!!

عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
السلام علیکم
یہ فیصلہ تو صاحب تھریڈ ہی کریں گے کہ کون ناقل ہے اور کون کاتب (رفیق طاہر صاحب ،یا لائف صاحب) یاکوئی اور صاحب مثلاً http://www.urduvb.com/forum/showthread.php?t=4626 تاریخ:09-07-08, 02:48 PM
 

عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
السلام علیکم
کسی صاحب کے اس فرمان ’’ ہم پر کیوں ظلم کرتے ہیں ،اور پھر دوسرے صاحب نے تاریخ لکھ دی‘‘ اس لیے مجبوراً دوسری پوسٹ لگانی پڑی
یہ تھریڈ دو فورم پر ہے ایک رفیق صاحب کے مراسلہ سے پہلے کا ہے اور دوسرا بعد کا ہے تو ظاہر ہے جو پہلا تھریڈ ہے وہی اصل ہے ۔اس فرق کو ملاحظہ فرمائیں
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

اگر میری بات مانیں تو اس گفتگو کو یہیں ختم کر دیں، مسئلہ وہیں خراب ہوتا ھے جب شاگرد درمیان میں آ کر مزاحمت کرتے ہیں کیونکہ ان کی بھی مجبوری ھے، نئے ہوتے ہیں عزت احترام میں بلاوجہ منہ سے ایسی بات کہہ دیتے ہیں کہ جس کو کور کرنا شیخ کے لئے بھی مسئلہ بن جاتا ھے، میں نے پہلے بھی کہا تھا کہ جو بات جس سے پوچھی جائے جواب بھی اسے ہی دینے دیا کریں، درمیان میں بلاوجہ داخل ہو کر دوسرں کے لئے مشکل پیدا نہ کیا کریں۔

میری گزارش ھے بھائیوں سے کہ کالم نگار کون ھے منہج سلف جس نے 2008 میں دھاگہ لگایا وہ بھی میرا دوست ھے اور شیخ رفیق کی بھی میں عزت کرتا ہوں۔ ملا میں کسی کو بھی نہیں ہوا بس فارم کے حوالہ سے ہی اچھے تعلقات ہیں۔ تحریر کس کی ھے اب اسے جانے دیں۔ اور مل کر کوئی کام کرتے ہیں۔ اللہ اس کا اجر دے گا۔ امید کرتا ہوں آپ بات کو سمجھنے کی کوشش کریں گے۔

والسلام
 

aqeel

مشہور رکن
شمولیت
فروری 06، 2013
پیغامات
300
ری ایکشن اسکور
315
پوائنٹ
119
صّوف کے رد میں بلکل ٹو دی پوینٹ احادیث۔۔جزاک اللہ۔
سمجھ نہیں آتا ہٹ دھرمی کی بھی کوی انتہا ہوتی ہے ۔صوفیوں کے قران و سنت کے خلاف جو احوال، عقاید، نظریات ہیں اس پر تصوف کی معتبر کتابوں سےحوالے پیش کیے جاتے ہیں جو کے اس فورم اور دیگر کیی فورم پر موجودہے۔ان صوفیوں کے احوال، عقاید، نظریات پر کوی اہل تصوف تبصرا، تفصیل اور صفای نہیں دیتا، صرف بات کو گھمایا جاتا ہے یہ کہکر کے یہ سمجھنے اور سمجھانے کی باتیں نہیں ہے۔۔اہل تصوف لوگ یہ سب جانکر بھی تصوف کے داعی بنے پھرتے ہیں۔ ڈھٹای کا جواب نہیں۔۔بس اللہ ہی خیر کرے۔
میرے بھائی آپ سے تصوف پر گفتگو سے پہلے میں یہ وضاحت چاہتا ہوں کہ آپ مطلق تصوف کے منکر ہیں یا بعض مقام پر آپکو تصوف پر اشکال ہیں؟
۲۔ڈھٹائئ کون کر رہا ہے ،اس جواب کے بعد آپ سے بات ہو گی۔
 

ارشد

رکن
شمولیت
دسمبر 20، 2011
پیغامات
44
ری ایکشن اسکور
150
پوائنٹ
66
میرے بھائی آپ سے تصوف پر گفتگو سے پہلے میں یہ وضاحت چاہتا ہوں کہ آپ مطلق تصوف کے منکر ہیں یا بعض مقام پر آپکو تصوف پر اشکال ہیں؟
۲۔ڈھٹائئ کون کر رہا ہے ،اس جواب کے بعد آپ سے بات ہو گی۔
؎
جناب میں تصوف کو صرف جہالت سمجھتا ہوں۔ تصوف نام کے ہی ابتدہ اور معنٰی میں اختیلاف ہے تو بتایں اسکی کیا حقیقت ھوگی۔ تصوف محض غیر اسلامی ہو سکتا ہے جس میں حلول، وحدات لوجود، ظاہر میں بندہ باطن میں خدا یہ تصوف کی ہی تعلیمات ہوسکتی ہے ۔۔اور اب آپ نماز، روزہ، ذکر، اللہ کو یاد کرنا،اور دیگر عبادات جس کو بجا لانے اور جس طریقہ سے کرنے کا حکم اللہ اور اسکے رسول نے دیا ہے ان اعمال کے کرنے کو تصوف کا نام دینگے تو یہ دین اسلام میں ذیادتی کہلایگی ۔جس نام سے شر ، فتنہ فساد موجود ہو اسی نام کو آپ اسلام ثابت کریں۔ علما احلدیث کی آڈ لیکر تصوف کو عین اسلام ثابت نہیں کیا جاسکتا۔ صرف قران حدیث اور اثاٰر صحابہ ہی دلیل ہو سکتی ہے۔
 

ارشد

رکن
شمولیت
دسمبر 20، 2011
پیغامات
44
ری ایکشن اسکور
150
پوائنٹ
66
یہ پلیٹ فارم علمائے اہلحدیث کی دفا کے لیے نہیں ہے۔ آپ کے موقوف کو قرآن و صحیح حدیث پر مبنی دلایل سے ثابت کریں۔
 

رفیق طاھر

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 04، 2011
پیغامات
790
ری ایکشن اسکور
3,980
پوائنٹ
323
میں نے یہ مضمون دین خالص سے کاپی کرکے یہاں پیسٹ کیا ہے ۔
اور دین خالص پر اسکے کاتب کا نام درج نہیں ہے ۔
لہذا میں نے صرف مضمون کے آخر میں لفظ "باحوالہ" لکھ کر دین خالص کا لنک دے دیا ۔ اور صاحب مضمون کا نام لکھنے سے قاصر رہا ۔
شاید کہ یہ مضمون اردو مجلس سے عتیق الرحمن بھائی کے تھریڈ سے منقول ہے ۔ اور غالبا یہ تحریر عتیق بھائی کی بھی نہیں ہے ۔ واللہ أعلم
 

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
صوفیت یا ہندومت


قرآن و حدیث

دین اسلام کی بنیاد قرآن وحدیث پر ہے لیکن صوفیاء کے نزدیک ان دونوں کا مقام اور مرتبہ کیا ہے اس کا اندازہ ایک مشہور صوفی عفیف الدین تلمسانی کے اس ارشاد سے لگائيے: شریعت و طریقت ص:152، امام ابن تیمیہ از کوکن عمری ص:321

حدیث شریف کے بارے میں جناب بایزید بسطامی کا یہ تبصرہ پڑھ لینا کافی ہوگا کہ: شریعت و طریقت ص؛152، امام ابن تیمیہ از کوکن عمری ص:321

قرآن وحدیث کا یہ استہزاء اور تمسخر اور اس کے ساتھ ہوائے تنفس کی اتباع کے لیے "حدثنی قلبی عن ربی" میرے دل نے میرے رب سے روایت کیا (فتوحات مکیہ از ابن عربی ج1، ص:57) کا پر فریب جواز کس قدر جسارت ہے اللہ اور اس کے رسول ۖ کے مقابلے میں؟ امام ابن الجوزی اس باطل دعوای پر تبصرہ کرتے ہوئے فرماتے ہیں: تلبیس ابلیس ص:374

صنم کدہ ہے جہاں لا الہ الا اللہ

بحوالہ
http://www.deenekhalis.net/play.php?catsmktba=228
جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء
اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین
 
Top