• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ضرب حق شمارہ نمبر ٢٧ چاہیے،

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
السلام علیکم

مجھے ضرب حق شمارہ نمبر ٢٧ چاہیے، اگر کوئ بھائی لنک دے تو شکر گزار رہوں گا.
ircpk.com پر یہ شمارہ اپلوڈ کیا گیا اور بعد میں ہٹا دیا گیا، ڈاونلوڈ لنک کام نہیں کر رہا ہے، میں نے اپنی سمجھ سے لنک بنایا ہے لیکن لنک ڈاونلوڈ ہونے پر پی ڈی ایف کی فارمیٹنگ کافی خراب حالت میں ہے، اسی وجہ سے شاید لنک کو ہٹا دیا گیا ہو.
لنک یہ رہا: ircpk.net/zarb-e-haq/Zarb-e-Haq_27.pdf
کئی دفع اس بارے میں ircpk.com والوں سے بات کی لیکن کوئ جواب نہیں مل رہا، کسی بھائی کے پاس اگر یہ کتاب ہو تو لنک ضرور لنک دے ۔
 
Muhammad Waqas

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
356
ری ایکشن اسکور
1,597
پوائنٹ
139

وعلیکم السلام
لیجیئے عامر بھائی
Zarb-e-Haq_27.pdf - 4shared.com - document sharing - download
ircpk کو بھیجے ہوئے تقریبا ١٥ روز ہو چکے ہیں لگتا ہے وہ لوگ کافی مصروف ہیں۔اور رسالہ اپلوڈ کر کے لنک نہیں ہٹایا گیا بلکہ ابھی اپلوڈ ہی نہیں کیا گیا۔
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
جناب محمد وقاص صاحب آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے اس شمارہ کو اپلوڈ کیا الله آپ کو اس کا نیک بدلہ دے آمین.

وعلیکم السلام
لیجیئے عامر بھائی
Zarb-e-Haq_27.pdf - 4shared.com - document sharing - download
ircpk کو بھیجے ہوئے تقریبا ١٥ روز ہو چکے ہیں لگتا ہے وہ لوگ کافی مصروف ہیں۔اور رسالہ اپلوڈ کر کے لنک نہیں ہٹایا گیا بلکہ ابھی اپلوڈ ہی نہیں کیا گیا۔
بھائی میں نے جو لنک دیا ہے وہ ircpk.com کے سرور ہی کا لنک ہے، جہاں انہوں نے پہلے یہ شمارو اپلوڈ کیا ہوگا اور پھر بعد میں پی ڈی ایف کی خرابی کو دیکھتے ہوئے لنک سائٹ پر سے ہٹا دیا ہے لیکن سرور پر یہ فائل اب بھی موجود ہے.
ircpk.net/zarb-e-haq/Zarb-e-Haq_27.pdf

کیا آپ یہ رسالہ ہر مہینے اپلوڈ کرتے ہے؟ اگر کرتے ہے تو یہاں فورم پر بھی شیئر کر دیا کریں. جزاک الله خیر
 
Muhammad Waqas

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
356
ری ایکشن اسکور
1,597
پوائنٹ
139
محمد وقاص صاحب کیا آپ کے پاس ستمبر اور اکتوبر کا شمارہ موجود ہے ؟؟
جی بھائی ستمبر کا شمارہ موجود ہے لیکن اکتوبر کا شمارہ ہمیں نا معلوم وجوہات کی بنا پر موصول ہی نہیں ہوا۔
 
Muhammad Waqas

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
356
ری ایکشن اسکور
1,597
پوائنٹ
139
بھائی میں نے جو لنک دیا ہے وہ ircpk.com کے سرور ہی کا لنک ہے، جہاں انہوں نے پہلے یہ شمارو اپلوڈ کیا ہوگا اور پھر بعد میں پی ڈی ایف کی خرابی کو دیکھتے ہوئے لنک سائٹ پر سے ہٹا دیا ہے لیکن سرور پر یہ فائل اب بھی موجود ہے.
ircpk.net/zarb-e-haq/Zarb-e-Haq_27.pdf
صحیح کہا آپ نے۔میرا کہنے کا مقصد تھا کہ ہم سے لے کر اپلوڈ نہیں کیا۔
کیا آپ یہ رسالہ ہر مہینے اپلوڈ کرتے ہے؟ اگر کرتے ہے تو یہاں فورم پر بھی شیئر کر دیا کریں. جزاک الله خیر
جی ہاں۔ضرب حق اور الحدیث دونوں ہی ہم سکین کر کے بھیجتے ہیں۔
آئیندہ سے یہاں بھی شیئر کر دیا جائے گا ان شاءاللہ۔
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
جی بھائی ستمبر کا شمارہ موجود ہے لیکن اکتوبر کا شمارہ ہمیں نا معلوم وجوہات کی بنا پر موصول ہی نہیں ہوا۔
اگر آپ کے پاس اسکین کیا ہوا ستمبر کا رسالہ موجود ہو تو ضرور لنک دیجئے. شکریہ
 
Top