• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ضرورت برائے رشتہ

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,767
ری ایکشن اسکور
8,498
پوائنٹ
964
میں بھی کئی دنوں سے سوچ رہا تھا کہ ایسا کوئی تھریڈ ہونا چاہیے جہاں لوگوں کی ایسی ضرورت کو پورا کیا جاے اور الحمد للہ انتظامیہ کی طرف سے یہ ایک اچھا کام ہے گزارش ہے کہ اس کام کو آگے بڈھایا جاے تاکہ ضرورت مند لوگوں کی ضرورت پوری ہوسکے
اس حوالے سے تقریبا ایک سال پہلے ( یا اس سے بھی زائد ) یہاں فورم پر کسی جگہ کافی لمبی چوڑی گفتگو ہو چکی ہے ۔ کچھ اراکین حامی تھے اور کچھ کا موقف تھا کہ احتیاط اسی میں ہےکہ یہ کام یہاں شروع نہ کیا جائے ۔ اللہ بہتر جانتا ہے نتیجہ کیا نکلا تھا ۔
شاکر بھائی ، کلیم حیدر بھائی اس لڑی ( تھریڈ ) کی کوئی خبر ؟
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
اس حوالے سے تقریبا ایک سال پہلے ( یا اس سے بھی زائد ) یہاں فورم پر کسی جگہ کافی لمبی چوڑی گفتگو ہو چکی ہے ۔ کچھ اراکین حامی تھے اور کچھ کا موقف تھا کہ احتیاط اسی میں ہےکہ یہ کام یہاں شروع نہ کیا جائے ۔ اللہ بہتر جانتا ہے نتیجہ کیا نکلا تھا ۔
شاکر بھائی ، کلیم حیدر بھائی اس لڑی ( تھریڈ ) کی کوئی خبر ؟
جی بھائی جان، وہ دھاگا یہ تھا:
http://forum.mohaddis.com/threads/6130/

اور میرے خیال میں بلانتیجہ ہی ختم ہو گیا تھا۔
 
شمولیت
جنوری 27، 2025
پیغامات
11
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
6
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ہمارے ایک حافظ ،عالم،گریجوایٹ دوست کے لئے ،دیندار عالمہ فاضلہ گریجوایٹ کا رشتہ درکار ہے۔
اگر کسی صاحب کی نظر میں ایسا کوئی مناسب رشتہ موجود ہو تو رابطہ کریں۔

ضرورت رشتہ برائے عالم ڈیولپر انجینئیر،
عمر 44 سال،
6 سالہ نکاح عبادت کا تجربہ،
30 لاکھ روپیہ کمایا اور لگایا،
یتیم بیوہ ام ثلاثہ کی خدمت ذوجیت،
یتیم بیوہ ساس کی بھی 6 سال خدمت کی،
بیوہ ذوج خلعی ثانی میں سے ایک ولد کا کفیل ہوں۔
اب مستورات کی باری ہے کہ مفلس عالم انجینئیر مطلقہ ثانی کے لئے دولت مند خدمت گار ذوج مہیا کی جائے ۔
وٹس ایپ نمبر
00923234117715
 
Top